صوبے میں بغیر نمبر پلیٹ چلنےوالی گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائی کیجائے۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایت

کراچی (پبلک پوسٹ)آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ذیر صدارت “فیس لیس ای ٹکٹنک سسٹم” کی کارکردگی سے متعلق پہلا جائزہ اجلاس۔

صوبے میں بغیر نمبر پلیٹ چلنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایت

فیس لیس ٹکٹنگ کے نفاذ کے بعد کراچی میں دستی چالان کا سلسلہ مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ڈی آئی جی ٹریفک کراچی

مختلف پلیٹ فارمز پر شہریوں کی جانب سے فیس لیس ای ٹکٹنگ سہولت کا بھرپور خیرمقدم۔

منفی پروپیگنڈہ اور تاثر کو فیس لیس ای ٹکٹنگ سہولت کو کامیاب بناکر جواب دیں گے۔سندھ پولیس کا عزم

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں منعقدہ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جیز،ویلفیئر، ٹریننگ،ڈی جی سیف سٹی،ڈی آئی جیز کرائم اینڈ انویسٹی گیشنز، اسٹبلشمنٹ، ہیڈکواٹرز،ٹریفک کراچی،آئی ٹی،ایڈمن کراچی،ڈرائیونگ لائسنس، فائنانس اور دیگر اے آئی جیز نے شرکت کی۔

اجلاس کے شرکاء کو ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے شہر میں فیس لیس ای ٹکٹنگ سہولت اور اسکے مختلف امور و اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

27 اکتوبر سے کراچی میں فیس لیس ای ٹکٹنگ سہولت کا باقاعدہ نفاذ کیا جاچکا ہے۔برہفنگ

ٹریفک کے نئے قانون کے باقاعدہ نفاذ کو مختلف عوامی حلقوں میں پذیرائی و حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری ہے۔بریفنگ

عوام کی جانب سے اس نظام کی حوصلہ افزائی کیساتھ ساتھ سوالات،مثبت تجاویز و سفارشات بھی موصول ہورہی ہیں۔برہفنگروڈ سیفٹی انفرا اسٹکچر کو یقینی بنانے کے لئے کراچی ٹریفک منجمنٹ بورڈ کا قیام ناگزیر ہے۔بریفنگ

اجلاس میں سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی فیس لیس ای چالان کی سہولت کو متعارف کروانے کے لئے مخلتف آپشنز پر غورکیا گیا۔ دیگر اضلاع میں سیف سٹی کے نفاذ تک مصروف شاہراہوں و مقامات پر نصب سرکاری کیمروں اور خصوصی انتظامات کے ذریعے فیس لیس ای ٹکٹنک سہولت متعارف کروائی جاسکتی ہے۔تجویزآپ نے فیس لیس ای ٹکٹنگ سہولت کے سلسلے میں جو محنت کی وہ قابل تعریف و ستائش ہے۔ آئی جی سندھ کی ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کو شاباش

ہمارا اصل مقصد ٹریفک حادثات کی روک تھام اور ٹریفک نظم وضبط یقینی بنانا ہے۔آئی جی سندھ غلام نبی میمنحادثات کی بنیادی وجہ تیز رفتاری ہے، اس خلاف ورزی پر سخت کاروائی کی جائے۔آئی جی سندھ فیس لیس ای ٹکٹنگ سہولت کو دیگر اضلاع تک لے جانا ہے۔آئی جی سندھ صوبے کے دیگر اضلاع کی مصروف شاہراہوں پر سی سی ٹی وی کیمراز کی تنصیب سے متعلق تجاویز دی جائیں۔آئی جی سندھ

ٹریفک سہولت مراکز کا قیام صوبے کے ہر ضلع میں یقینی بنایا جائے۔آئی جی سندھ ٹریفک پولیس کی ہیلپ لائن 1915کو سندھ کے دیگراضلاع تک وسعت دی جائے۔ائی جی سندھ گاڑیوں کی مقررہ حد رفتار سے متعلق عوامی سطح پر آگاہی کو یقینی بنایاجائے۔آئی جی سندھسید سعد علی ترجمانانسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ

Check Also

ڈکی بھائی اور دیگر سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے رشوت لینےکے معاملے میں بڑی پیشرفت

ڈکی بھائی اور دیگر سوشل میڈیا انفلوئنسرز سے رشوت کے معاملے میں ملوث نیشنل سائبر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *