منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے کیس میں نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں اس کے سابق شوہر اور اس کے بھائیوں پر منشیات کے منظم کاروبار میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ لاہور پولیس کے مطابق انمول عرف پنکی کا سابق شوہر ناصر اپنے دو بھائیوں کے ہمراہ گوجرانوالہ سے لاہور …
Read More »پاکستان
رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی،یومِ آزادی پر بڑی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام
پاکستان رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے حب ریور روڈ پر واقع رئیس گوٹھ چیک پوسٹ کے قریب مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گرفتار دہشت گرد یومِ آزادی 14 اگست کے موقع پر شہر میں بڑی دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں مصروف …
Read More »عدالت میں پیشی کے دوران پنکی کے پولیس تشدد کے الزامات،کمرہ عدالت میں کشیدگی
منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی نے کراچی کی مقامی عدالت میں پیشی کے دوران پولیس تشدد کا الزام عائد کردیا جس کے بعد سماعت کے دوران ماحول کشیدہ ہوگیا۔ بغدادی تھانے میں درج قتل کیس میں ملزمہ انمول عرف پنکی کو کراچی جوڈیشل کمپلیکس میں قائم جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران ملزمہ …
Read More »نیو کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ، قربانی کے 4 جانور زخمی ایک جانور کی حالت تشویشناک ہونے پر اسے ذبح کرنا پڑا
نیو کراچی میں مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ سے افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے دوران قربانی کے 4 جانور زخمی ہوگئے جبکہ ایک جانور کی حالت تشویشناک ہونے پر اسے ذبح کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق علاقے میں مسلح ملزمان نے ڈکیتی کی واردات کے دوران شہریوں سے لوٹ مار کی۔ واقعے کے بعد فرار ہوتے ہوئے دو شہریوں کی …
Read More »کراچی: اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 5 ملزمان گرفتار
سچل پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سچل پولیس نے عبداللہ شاہ غازی گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 5 ملزمان علی رضا، محمد ذاکر، محمد عاصم، عزادار علی شاہ اور محمد ایوب کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک لیپ ٹاپ اور ایک …
Read More »پنکی پاکستان سے باہر کہاں گئی؟ پولیس نے کتنے کروڑ لے کر چھوڑا تھا؟ تفصیلات منظرعام پر
لاہور:منشیات ڈیلر پنکی کے پاکستان سے باہر جانے اور پولیس سے بھاری رشوت کے عوض چھوڑے جانے کی تفصیلات منظرعام پر آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے پکڑی جانے والی کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے معاملے میں اس کی ٹریول ہسٹری سامنے آ گئی ہے، جس کے مطابق پنکی صرف ایک بار ہی ملک سے باہر گئی ہے۔ …
Read More »بوتل بند پانی کے شعبے میں ٹیکس چوری روکنے کے لیے ایف بی آر کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد:بوتل بند پانی کے شعبے میں ٹیکس چوری روکنے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے ایف بی آر نے پیداوار پر سخت الیکٹرانک مانیٹرنگ نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے پیداواری عمل کی مکمل نگرانی کی جائے گی جبکہ سیلز ٹیکس کی درست وصولی یقینی بنانے کے لیے …
Read More »ثناء یوسف قتل کیس میں اہم پیشرفت،ملزم عمر حیات کی عدالت میں اعترافی بیان سے لاتعلقی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس کی سماعت کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی، جہاں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے ملزم عمر حیات کا دفعہ 342 کے تحت بیان ریکارڈ کیا۔ سماعت کے آغاز پر سرکاری وکیل راجہ نوید حسین کیانی عدالت میں پیش ہوئے، جبکہ جج نے ملزم …
Read More »فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کے رومانوی مناظر پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دو بڑے نام فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات ایک طویل وقفے کے بعد ایک بار پھر اسکرین پر ایک ساتھ جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں، اور اس بار ان کی آن اسکرین کیمسٹری نے ریلیز سے پہلے ہی خوب توجہ سمیٹ لی ہے۔ دونوں اداکار آٹھ سال بعد ہارر فلم ’’زومبیڈ‘‘ کے ذریعے ایک ساتھ …
Read More »یاسر نواز سے شروع میں ڈر لگتا تھا: ندا یاسر کا دلچسپ انکشاف
کراچی: پاکستان کی معروف مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز کے بارے میں دلچسپ انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شادی کے آغاز میں میں ان سے خوفزدہ رہتی تھی۔ ایک انٹرویو میں ندا یاسر نے بتایا کہ جب یاسر نواز نے مجھے شادی کی پیشکش کی تو میں زیادہ پُرجوش نہیں تھی، کیونکہ یاسر مجھ …
Read More »
THE PUBLIC POST