سندھ حکومت نے پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور موٹر وہیکل انسپیکشن ونگ کو گاڑیوں کی چیکنگ کی ہدایات جاری کر دیں۔ صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ افسران ہر 2 ہفتے بعد کارروائیوں کی رپورٹ محکمہ ٹرانسپورٹ کو جمع کرائیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ڈیجیٹائزڈ …
Read More »پاکستان
عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پرملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست 2026 بروز بدھ کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے پرمسرت موقع پر 26 اگست 2026 کو عام تعطیل کا اعلان …
Read More »کراچی: ریبیز ایک اور جان لے گیا،جناح اسپتال میں اموات کی تعداد 8 ہوگئی
کراچی: جناح اسپتال میں ریبیز کے باعث ایک اور 11 سالہ بچہ جان کی بازی ہار گیا، جس کے بعد اسپتال میں رواں سال ریبیز سے ہونے والی اموات کی تعداد 8 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانگھڑ اور خیرپور کا رہائشی 11 سالہ لڑکا دو روز سے جناح اسپتال میں زیر علاج تھا، جہاں دوران علاج وہ …
Read More »’کوئی ہے جو نہیں چاہتا کہ مسائل کا حل نکلے‘ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گو
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کوئی ہے جو نہیں چاہتا کہ مسائل کا حل نکلے۔عمران خان کے طبی معائنے کے حوالے سے میڈیا کےنمائندوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ جوکچھ ہوا بہت بڑی بدقسمتی ہے ۔ جو کچھ ہوا اس کی توقع نہیں تھی ۔ …
Read More »انمول عرف پنکی کی 3 مقدمات میں بریت کیخلاف اپیل تیار
کراچی: ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی 3 مقدمات میں بریت کیخلاف پراسیکیویشن نے اپیل تیار کرلی۔پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور دیگر حکام کو منظوری کیلئے ڈرافٹ ارسال کردیا گیا ہے جس کی منظوری کے بعد سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔ اپیل میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا فیصلہ طے شدہ اصولوں کیخلاف …
Read More »کراچی؛ مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم، دو افراد جاں بحق
کراچی: گلشن حدید لنک روڈ ٹول پلازہ بلوچ کمپنی کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Read More »تین پاکستان کمپنیوں کوفوربز نے بہترین ایشیائی کمپنیاں قرار دے دیا
لاہور: صنعت و تجارت کی ترقی کو مانیٹر کر کے کمپنیوں کی پوزیشن کا جائزہ لینے والے بین الاقوامی فوربز نے پاکستان کی تین کمپنیوں کی ترقی کو مثالی قرار دیتے ہوئے ایشیاء کی کامیاب کمپنیوں میں نمایاں ترین ظاہر کیا ہے۔ فوربز کی فہرست میں اہم ترین قرار پانے والی کمپنیوں کے نام مری بریوری، ساز گار انجییئرنگ ورکس …
Read More »پارسل کے نام پر واٹس ایپ ہیک کرنے والا نیا گروہ سرگرم
کراچی: پارسل کی ترسیل کے نام پر شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک کر کے ان کے رشتہ داروں اور دوستوں سے رقم طلب کرنے والا سائبر فراڈ کا نیا طریقہ سامنے آیا ہے۔ جعل ساز گروہ خود کو معروف کوریئر کمپنی کا نمائندہ ظاہر کر کے شہریوں سے واٹس ایپ کا تصدیقی کوڈ حاصل کرتا ہے۔ جعل ساز شہریوں …
Read More »پاکستانی طلبا کے لیے گوگل جیمنائی پلس مفت، رجسٹریشن کا طریقہ کیا ہوگا؟
گوگل نے پاکستان میں اپنے باضابطہ آپریشنز کے آغاز کے موقع پر ملک کے طلبہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی کے مطابق پاکستانی طلبہ کو گوگل ’جیمنائی پلس‘ کی سبسکرپشن ایک سال تک مفت فراہم کی جائے گی، جس کے ذریعے وہ جدید مصنوعی ذہانت کی سہولیات سے اپنی تعلیم اور تحقیقی سرگرمیوں میں فائدہ اٹھا …
Read More »عمران خان طبی معائنہ؛ عظمیٰ خان کی موجودگی میں ڈاکٹروں نے صحتمند قرار دیا، عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کا طبی معائنہ ان کی بہن کی موجودگی میں کیا گیا، جس میں ڈاکٹروں نے انہیں صحتمند قرار دیا۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں قیدی کو 20 …
Read More »
THE PUBLIC POST