اسلام آباد:پاکستان نے گوادر پورٹ پر مجوزہ ’’انرجی سٹی‘‘ میں تیل پیدا کرنے والے ممالک کو اسٹرٹیجک آئل ذخائر قائم کرنے کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ہنگامی حالات میں ملک کو توانائی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جنگ یا دیگر غیر معمولی حالات کی صورت میں پاکستان کو ان ذخائر کے استعمال …
Read More »پاکستان
ہاؤس آف لارڈز میں پاکستان کے عالمی امن و استحکام میں کردار کو خراج تحسین
لندن:برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان بالا (ہائوس آف لارڈز) میں ہونے والی ایک اہم بحث کے دوران پاکستان کے سفارتی کردار کو بھرپور انداز میں سراہا گیا۔ بحث کے دوران لارڈ قربان حسین نے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں کمی اور امن کے قیام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو قابل تحسین قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ …
Read More »کراچی میں راستہ نہ دینے پر فیملی کے ساتھ سرعام بدسلوکی کے واقعے کا ڈراپ سین
کراچی کے علاقے فیروز آباد میں بگڑے امیر زادے جوڑے کی جانب سے کار سوار فیملی کو ہراساں کرنے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا اور دونوں فریقین نے صلح نامہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فیروز آباد تھانے کی حدود میں کار سوار فیملی کو لڑکے اور اس کے ساتھ خاتون نے مبینہ طور پر راستہ نہ دینے پر ہراساں …
Read More »آئی ایم ایف سے قسط موصولی کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب 58 کروڑ سے تجاوز
عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) سے 1.2 ارب ڈالر کی قسط موصول ہونے کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 17 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں اور مجموعی ذخائر کی مالیت 22 ارب 58 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 …
Read More »شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ،نوجوان شاہزیب جاں بحق
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈکیتی کی مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت شاہزیب کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کے بھائی کے مطابق شاہزیب گھر کا بڑا بیٹا تھا اور خاندان کچھ عرصہ قبل نواب شاہ سے کراچی منتقل ہوا تھا۔ اہلخانہ …
Read More »انمول پنکی کیس سے متعلق ہائی پروفائل ناموں کی فہرست جعلی قرار، سندھ پولیس کی تردید
انمول پنکی کیس سے منسوب سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ہائی پروفائل شخصیات پر مشتمل فہرست کو سندھ پولیس نے جعلی اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ فہرست اور اس سے متعلق پھیلائی جانے والی معلومات مکمل طور پر بے بنیاد ہیں اور ان کا حقیقت …
Read More »ڈفینس راحت پارک کے قریب ڈیلیوری رائیڈر کوٹکر مار کر فرار ہونے والا مفرور ڈرائیور گرفتار
کراچی کے علاقے ڈفینس راحت پارک کے قریب فوڈ ڈیلیوری رائیڈر کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا مفرور کار ڈرائیور پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ انویسٹیگیشن توحید رحمان کے مطابق واقعہ 10 مئی کو پیش آیا تھا، جب تیز رفتاری کے باعث کار ڈرائیور اپنی گاڑی کو قابو نہ رکھ سکا اور فوڈ ڈیلیوری کمپنی …
Read More »کراچی میں سڑک پر جھگڑا، گاڑی پر حملہ، شیشہ ٹوٹ گیاویڈیو سامنے آگئی
کراچی میں سڑک پر پیش آنے والے ایک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں ایک شخص کو شدید غصے کے عالم میں ایک گاڑی پر ہاتھ مارتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جس کے باعث گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ شہری نے فیروزآباد پولیس تھانے میں درخواست جمع کراتے ہوئے بتایا …
Read More »سندھ کابینہ نے ماہی گیروں کے لیے بڑی سہولت فراہم کر دی
کراچی:سندھ کابینہ نے سالانہ ماہی گیری پابندی میں 15 دن کی نرمی کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق یکم جون سے 15 جون 2026ء تک ماہی گیری کی اجازت ہوگی، محکمہ لائیو اسٹاک و فشریز کی سمری کابینہ نے منظور کر لی۔ کابینہ کو آگاہ کیا گیا کہ مچھلی اور جھینگوں کی افزائشِ نسل کے باعث ہر …
Read More »وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان پنجم کی ملاقات، کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو
اسلام آباد:وزیراعظم سے پرنس رحیم آغا خان پنجم نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے سمیت مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر آئے ہوئے پرنس رحیم آغا خان پنجم کے اعزاز میں وزیراعظم شہباز شریف نے ناشتے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مہمان کا …
Read More »
THE PUBLIC POST