انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان ویمنز ٹیم نے نیدرلینڈ کو 37 رنز سے شکست دی، 127 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم 89 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ اس سے قبل پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ …
Read More »پاکستان
ثانیہ اشفاق کے سابق شوہر عماد وسیم پر نئے الزامات، کرکٹر کا سخت ردِعمل، دھمکی دے دی
پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ، ڈیجیٹل میڈیا انفلوئنسر ثانیہ اشفاق کے درمیان تنازع ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا ہے۔ ثانیہ اشفاق نے سوشل میڈیا پر نئی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق مزید سنگین الزامات عائد کیے ہیں، جس کے جواب میں عماد وسیم نے بھی اپنا مؤقف عوام کے سامنے رکھتے …
Read More »گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کا الرٹ جاری،بالائی علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
پشاور: پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے (GLOF) کے خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق درجہ حرارت میں اضافے اور شدید گرمی کے باعث گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کا خدشہ ہے، جس سے گلیشیائی جھیلیں پھٹنے، فلش فلڈ اور لینڈ سلائیڈنگ کے …
Read More »مدرسے کے قاری کے مبینہ تشدد سے12 سالہ طالب علم جاں بحق
لاہور: برکی کے علاقے میں مدرسے کے ایک قاری کے مبینہ تشدد کے نتیجے میں 12 سالہ طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں۔ پولیس کے مطابق مدرسے کے قاری غلام رسول پر الزام ہے کہ اس نے 12 سالہ علی حیدر کو مبینہ طور …
Read More »اداکار عمران عباس کی کربلا میں زائرین کو پانی پلانے کی ویڈیو وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس نے 9 محرم الحرام کے موقع پر عراق کے مقدس شہر کربلا سے اپنی روحانی حاضری کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کر کے مداحوں کو جذباتی کردیا۔ اداکار ان دنوں محرم 2026 کی مناسبت سے عراق میں موجود ہیں، جہاں وہ مذہبی اجتماعات اور زیارات میں شرکت کر رہے ہیں۔ عمران …
Read More »’اللہ کی رضا کے لیے خود کو بدلنا چاہتی ہوں‘، سامعہ حجاب
پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اللہ کی رضا کی خاطر مختصر اور نمایاں لباس پہننا چھوڑ دیے ہیں، تاہم انہیں خدشہ ہے کہ سوشل میڈیا پر لوگ انہیں اس فیصلے پر بھی تنقید کا نشانہ بنا سکتے ہیں۔ سامعہ حجاب اس وقت خبروں …
Read More »اٹلی: دو معصوم بچوں کی جان بچانے والے پاکستانی نوجوان کے لیے سرکاری اعزاز
اٹلی کے شہر بریشیا میں گجرات سے تعلق رکھنے والے ایک 29 سالہ پاکستانی نوجوان نوید اسلم نے بہادری کی ایسی شاندار مثال قائم کی ہے جس نے نہ صرف اٹلی بلکہ پوری دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ چند روز قبل بریشیا کے ایک پارک میں معصوم بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک ایک …
Read More »مسلسل کمی کے بعد سونے کی پھر اونچی اُڑان، ہزاروں روپے مہنگا
عالمی مارکیٹ میں سونا 11.87 ڈالر اور پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 1187 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1187 روپے اضافے سے 4 لاکھ 31 ہزار 323 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 989 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 68 …
Read More »بااثر افراد نے14 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد زندہ دفنا دیا
سرگودھا میں 14 سالہ بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کی شکایت کرنے پر زندہ دفن کرنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ بچے کو کھیت سے زندہ برآمد کر کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے …
Read More »ناصر مدنی کا اپنے بیان سے یوٹرن، مومنہ اقبال سے معافی مانگ لی
پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے قانونی نوٹس کے بعد معروف مذہبی اسکالر ناصر مدنی نے اپنے بیان سے یوٹرن لیتے ہوئے معافی مانگ لی۔ نعتیہ انداز میں پنجابی بیانات کے باعث شہرت رکھنے والے مذہبی مقرر ناصر مدنی نے چند روز قبل اپنے مخصوص اندازِ بیان میں اداکارہ مومنہ اقبال کے بارے کے خلاف بیان دیا تھا۔ ان …
Read More »
THE PUBLIC POST