کراچی (کامرس رپورٹر) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کی سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ویمن اسٹائل، بیوٹی اینڈ اسکن کیئر کے زیرِ اہتمام فیڈریشن ہاؤس، کلفٹن میں اسکن ٹریٹمنٹس میں ایستھیٹک سیفٹی کے عنوان سے ایک تاریخی سیمینار کا انعقاد کیا گیا سیمینار کا مقصد پاکستان کے تیزی سے بڑھتے ہوئے بیوٹی اور ایستھیٹک سیکٹر میں حفاظتی …
Read More »پاکستان
کراچی ، دودھ کے بیوپاریوں سے 21 لاکھ کی ڈکیتی،مزاحمت پر 2 افراد شدید زخمی
کراچی: کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں رزاق آباد ٹریننگ سینٹر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر قریبی نجی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے افراد کی شناخت 35 سالہ غنی بخش اور …
Read More »کراچی؛ 7ماہ کے بچے کو چھوڑ کرفرار ہونے والی خاتون زیر حراست
کراچی: مددگار 15 محمود آباد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مشکوک خاتون حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق مدد گار 15 محمود آباد پولیس کو ایک مشکوک خاتون کی موجودگی سے متعلق اطلاع موصول ہوئی جس پر مددگار 15 پولیس موقع پر گئی اور مدد گار 15 پولیس نے فوری طور پر مشکوک خاتون کو حراست میں لے لیا۔ …
Read More »سرفراز اور عمر گل کو ہٹائے جانے پر راشد لطیف نے عاقب جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیا
سابق کپتان راشد لطیف نے ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد اور بولنگ کوچ عمر گل کو ہٹائے جانے پر عاقب جاوید کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر راشد لطیف نے عاقب جاوید کا ایک بیان شیئر کیا جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم نے کپتان کو کچھ مخصوص پلیئرز کو …
Read More »جیون ساتھی کا انتخاب انڈسٹری سے نہیں کروں گی: نوال سعید
لاہور: اداکارہ نوال سعید نے کہا ہے کہ جیون ساتھی منتخب کرنے کا فیصلہ انتہائی مشکل ہے، میں عزت کرنے والے شخص سے شادی کروں گی۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکارہ نوال سعید کا حالیہ بیان وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ جیون ساتھی کا انتخاب انڈسٹری سے نہیں کروں گی، لائف پارٹنر منتخب …
Read More »6 بچے ہیں، مزید نہیں پال سکتی‘ ماں نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا
مری: مری کی یوسی مسیاڑی گاوں گوہڑہ میں ماں نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا۔ڈی پی او مری کا کہنا ہے کہ یو سی مسیاڑی گاؤں گوہڑہ میں والدہ نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینکا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ڈی پی او مری نے بتایا کہ پولیس نے …
Read More »سرگودھا: پیزا پوائنٹ کے منیجر کی ملازم 14 سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی
سرگودھا میں واقع پیزا پوائنٹ پر ملازم 14 سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔ مدعیٔ مقدمہ کے مطابق پیزا شاپ کے منیجر نے لڑکے کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنایا۔ مقدمے کے متن کے مطابق ملزم بدفعلی کے بعد لڑکے کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دے کر …
Read More »اداکارہ مسکان ملک سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور
ماضی میں اپنی اداکاری سے ناظرین کے دل جیتنے والی نامور ٹی وی اور اسٹیج آرٹسٹ مسکان ملک آج کسمپرسی کا شکار ہیں۔ بدلتے وقت، بے روزگاری اور معاشی مشکلات نے انہیں اس مقام پر پہنچا دیا ہے کہ گزر بسر کے لیے وہ کوئٹہ میں سڑک کنارے دودھ کی ٹھنڈی بوتلیں فروخت کرنے پر مجبور ہیں۔ شہرت اور روشنیوں …
Read More »ابوظبی میں پاکستانی شہری راتوں رات کروڑ پتی بن گیا
یو اے ای: ابوظبی میں خوش قسمت پاکستانی شہری نے لاٹری میں 1 کروڑ 50 لاکھ (ڈیڑھ کروڑ) درہم جیت لیے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق لاٹری انتظامیہ نے 64 سال کے شوکت آفتاب کو پاکستان فون کرکے خوشخبری دی تو انہیں یقین نہ آیا، وہ سمجھے شاید یہ فراڈ کال ہے۔ تاہم انتظامیہ کی جانب سے شوکت آفتاب …
Read More »میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن نےایس ایچ او سمیت دو پولیس افسران کو سمن جاری کردیئے
میر رضا قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن نے ایس ایچ او گلستان جوہر کامران قریشی کو سمن جاری کردیئے۔ کمیشن کی جانب سے ہیڈ محرر تھانہ گلستان جوہر کو بھی سمن جاری کردیئے گئے، کمیشن نے دونوں پولیس افسران کو 7 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
Read More »
THE PUBLIC POST