وزیراعظم محمد شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوران گزشتہ شب جدہ سے مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ گورنر مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان بن عبدالعزیز آلسعود نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا مدینہ منورہ آمد پر استقبال کیا۔ وزیرِ اعظم نے مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری دی اور ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں …
Read More »پاکستان
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ جنگ بندی کے لیے جاری سفارتی ثالثی کوششوں کے سلسلے میں تہران پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس اہم دورے میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وفد کا مقصد خطے میں کشیدگی میں کمی …
Read More »میرا میاں میرے لیے حلال ہے،ہنگامہ کس بات کا ہے؟اداکارہ فضا علی برہم!
سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پر ہونے والی تنقید پر اداکارہ فضا علی پھٹ پڑیں۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ ان کی نجی زندگی ان کا اپنا معاملہ ہے اور وہ کسی کو جوابدہ نہیں ہیں۔ فضا علی کے اس جرات مندانہ بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
Read More »6 سالوں کے دوران اوورانوئسنگ کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف
ملک میں اربوں روپے کی اوور انوائسنگ کے ذریعے منی لانڈرنگ اور مالی بے ضابطگیوں کے انکشاف کے بعد وزیراعظم میاں شہباز شریف نے ذمہ داروں کا تعین کرتے ہوئے ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی کارکردگی اور متعلقہ امور کا جائزہ …
Read More »بانی چیئرمین سے ملاقات میں استعفیٰ دے دوں گا، سلمان اکرم راجا
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ وہ بانی چیئرمین سے آئندہ ملاقات میں اپنا استعفیٰ پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ گان ان سے ملاقات کے لیے آئیں اور …
Read More »سندھ: ابتک منکی پاکس سے 9 اموات رپورٹ
سندھ میں منکی پاکس سے اب تک 9 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق صوبے بھر میں منکی پاکس کے مجموعی طور پر 122 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے 25 کیسز کی لیبارٹری سے باقاعدہ تصدیق کی جا چکی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران منکی پاکس …
Read More »ایس ای سی پی نے حلال فنانسنگ پروڈکٹ کے اجرا کیلئے گائیڈ لائنزجاری کردیں
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے حلال فنانسنگ مصنوعات کے اجراء کے لیے باضابطہ گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ ایس ای سی پی کے مطابق ڈیجیٹل فنانسنگ سروسز فراہم کرنے والی کمپنیاں ان رہنما اصولوں کی روشنی میں شریعت سے ہم آہنگ مالیاتی مصنوعات متعارف کرا سکیں گی۔ جاری کردہ گائیڈ لائنز میں اقساط …
Read More »عاشر وجاہت کا اداکاروں کو سوشل میڈیا کے استعمال پر اہم مشورہ
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار و اداکار عاشر وجاہت نے معروف فنکاروں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق نہایت اہم اور سنجیدہ مشورہ دیا ہے۔ عاشر وجاہت نے حال ہی میں ہنسنا منع ہے میں بطور مہمان شرکت کی، جو جیو نیوز کا مقبول پروگرام ہے۔ پروگرام کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ …
Read More »پاکستان میں استعمال شدہ یا نئی گاڑی امپورٹ کرنے کا طریقہ کار
پاکستان میں نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کا عمل اب پہلے کے مقابلے میں زیادہ سخت اور منظم بنا دیا گیا ہے۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی جانب سے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کے لیے ایک نیا اور سخت ضابطہ اخلاق (Code of Conduct) جاری کیا گیا ہے، جس کا بنیادی مقصد مارکیٹ میں شفافیت کو فروغ …
Read More »پاکستان میں سونے کی اونچی اڑان جاری، آج مزید مہنگا
پاکستان بھر کی صرافہ منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کے اضافے کے بعد نئی قیمت 5 لاکھ 3 ہزار 462 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح ملک میں 10 گرام سونے …
Read More »
THE PUBLIC POST