اس پیغام کی نوعیت کے حوالے سے عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے اور عوام یہ سوال کرنے میں حق بجانب ہیں کہ اس طرح ایک عام آدمی کی پرائیویسی متاثر ہوتی ہے۔ تاہم اس پیغام کے حوالے سے ہماری فیکٹ چیک ٹیم کے خیالات مختلف ہیں۔ پاکستان میں سوشل میڈیا ویب سائٹس اور واٹس ایپ گروپ میں یہ …
Read More »پاکستان
سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخ تبدیل
سندھ میں رمضان المبارک کے پیش نظر میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی کر کے نئی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ کی زیر صدارت محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں طے کیا گیا کہ سندھ میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 7 اپریل سے …
Read More »گورنر سندھ کا پاکستان ٹیم کو ایک برس تک معطل کردینے کا مشورہ
کراچی (پبلک پوسٹ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان ٹیم کی بہتری کیلئے پوری ٹیم کو ایک برس تک معطل کردینے کا مشورہ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ٹیم کو بہتر بنانے کی ضرورت پڑے تو اسے ایک برس تک معطل کردینا چاہیے۔ انہوں نے کہا …
Read More »کراچی میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے کراچی میں ماہ رمضان میں موسم کے حوالے پیشگوئی کردی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر میٹرولوجسٹ انجم نذیر ضیغم کے مطابق رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں موسم بہتر رہے گا، دن کے اوقات میں ہلکی گرمی ہوسکتی ہے۔ انجم نذیر ضیغم نے بتایا کہ شہر میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں شدید گرمی پڑنے اور رمضان کے …
Read More »مصطفیٰ عامر قتل کیس کی تحقیقات: ارمغان کی سہولت کاری میں پولیس اہلکار کے ملوث ہونے کا انکشاف
مصطفیٰ اغواء اور قتل کیس کی تحقیقات میں تفتیشی حکام نے مبینہ طور پر ارمغان کی سہولت کاری میں پولیس اہلکار کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ گذری تھانے میں تعینات پولیس اہلکار کا ارمغان کے ساتھ کال ڈیٹا ریکارڈ ملا ہے۔ حکام نے کہا کہ ملزم ارمغان نے مصطفیٰ سے قبل ایک …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 3 شہری جاں بحق، رواں سال تعداد 134 ہوگئی
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی میں 3 مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات میں 3 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ شہر میں رواں سال کے 2 ماہ میں اب تک ٹریفک حادثات میں 134 افراد جاں بحق اور 1800 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لانڈھی مانسہرہ کالونی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس …
Read More »گورنر کے پی کا بلدیاتی نمائندوں کے حق کیلیے احتجاجی دھرنے کا اعلان
پشاور(پبلک پوسٹ)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سی ایم ہاوس کے سامنے بلدیاتی نمائندوں کے حق کے لیے احتجاجی دھرنے کا اعلان کر دیا۔ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پہلے امن و امان پر کانفرنس کا انعقاد کیا تھا، بلدیاتی نمائندے جہاں پر بھی کہیں گے میں ان کے ساتھ کھڑا ہوں گا، تین …
Read More »’ایک نوٹیفکیشن کیلئےسب بیٹھ گئے، یہ حالت تھی‘، سپریم کورٹ میں باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا تذکرہ
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرباجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے کا حوالہ دیا گیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی، بانی …
Read More »موٹروے ایم ون پر مسافر بس کو حادثہ، 3افراد جاں بحق
راولپنڈی: موٹروے ایم ون غازی انٹر چینج کے قریب مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ موٹروے پولیس کے مطابق مسافر بس بونیر سے راولپنڈی کی جانب جا رہی تھی جس میں 8 سواریاں اور 2 عملے کے ارکان موجود تھے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو ٹی ایچ کیو حسن …
Read More »خیبرپختونخوا کے مختلف مقامات پربرفباری و بارش ، سیاح برفباری دیکھنے پہنچ گئے
پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں پارا چنار، مالم جبہ، دیر بالا اور چترال میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وقفے …
Read More »
THE PUBLIC POST