پاکستان

کراچی اور حیدرآباد میں 500 الیکٹرک بسیں مرحلہ وار متعارف کرائی جائیں گی شرجیل میمن نے اعلان کردیا

کراچی(پبلک پوسٹ)سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے اعلان کیا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد میں مرحلہ وار 500 الیکٹرک بسیں متعارف کرائی جائیں گی۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پیپلز گرین ٹرانسپورٹ منصوبے کے تحت کراچی اور حیدرآباد میں 500 الیکٹرک بسیں مرحلہ وار متعارف کرائی جائیں گی اور یہ فلیگ شپ …

Read More »

ایک تولہ سونے کی ایک تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے بڑھ گئی

کراچی (پبلک پوسٹ )*دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج 2100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 100 روپے بڑھ کر اب 4 لاکھ 22 ہزار 700 …

Read More »

ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ اسکول پر حملہ، جوابی کارروائی میں 5 دہشتگرد ہلاک، 7 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے پولیس ٹریننگ اسکول پر حملے کو ناکام بنادیا، مقابلے میں پانچ دہشت گرد مارے گئے جبکہ چھ پولیس اہل کار اور امام مسجد شہید، بارہ پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ جمعہ اور ہفتے 10 اور 11 اکتوبر …

Read More »

ڈیجیٹل معیشت کا نفاذ؛ مصنوعی ذہانت ملکی ترقی کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی، وزیراعظم

لاہور(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل معیشت کا نفاذ کے لیے مصنوعی ذہانت ملکی ترقی کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی۔ مصنوعی ذہانت کے فروغ سے متعلق ایک اہم اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ملک میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو تیز کرنے اور ڈیجیٹل معیشت کے دائرہ کار کو …

Read More »

حکومت نے آئی ایم ایف سے کرپشن اینڈ گورننس رپورٹ پبلش کرنے کیلیے مہلت مانگ لی

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)حکومت نے آئی ایم ایف سے کرپشن اینڈ گورننس رپورٹ پبلش کرنے کے لیے مہلت مانگ لی۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق سیلاب کے باعث صوبوں نے زرعی آمدن پر انکم ٹیکس نافذ کرنے کے لیے مزید مہلت طلب کی ہے۔ سیلاب سے زرعی معیشت متاثر ہونے کے سبب صوبے فوری طور پر ایگریکلچر انکم ٹیکس نافذ کرنے …

Read More »

کراچی: کورنگی کازوے پر شہریوں کی بڑی تعداد سونا ڈھونڈنے پہنچ گئی

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں کورنگی کاز وے کے قریب سونے کے ذرات کی تلاش کے لیے بڑی تعداد میں لوگ کھدائی کا سامان لے کر پہنچ گئے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے کھدائی کا سامان لیکر گڑھے کھود کر سونے کے ذرات کی تلاش شروع کر رکھی ہے۔ کورنگی کاز وے کے قریب خواتین اور بچوں سمیت عوام کی …

Read More »

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہ ہونے کی صورت میں متبادل پلان تیار کرلیا، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہ ہونے کی صورت میں متبادل پلان تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی لیگل ٹیم نے پارٹی قیادت کو آگاہ کردیا کہ گورنر استعفیٰ منظور نہ بھی کریں تو قانون میں دوسرے راستے موجود ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق …

Read More »

بانی پی ٹی آئی اور ان کی جماعت دہشت گردوں کےہر فورم پر حامی رہے ہیں: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ لوگ خیبر پختونخوا میں قیامِ امن میں رکاوٹ ہیں، بانی پی ٹی آئی اور ان کی جماعت دہشت گردوں کے ہر فورم پر حامی رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ اس جماعت نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشت گردوں کو لا …

Read More »

دشمن ممالک کی ایجنسیاں   بی ایل اے کو فنڈنگ دے کر مضبوط کررہی ہیں، دہشتگرد کا اعتراف

ہتھیار ڈالنے والے دہشت گرد سرفراز بنگلزئی نے انکشاف کیا ہے کہ دشمن ممالک کی ایجنسیاں بی ایل اے کو فنڈنگ دے کر مضبوط کررہی ہیں۔ سرفراز بنگلزئی نے کہا کہ کالعدم تنظیمیں خونریزی جیسے واقعات کو خود انجام دے کر پھر ان کی ذمے داری ریاست پر ڈال دیتی ہیں تاکہ عوام میں ریاست کے خلاف نفرت اور ان …

Read More »

نابینا خاتون کیساتھ مدد کے بہانے کئی ماہ تک جنسی زیادتی، بھیک منگوائی گئی، ملزم تاحال آزاد

پنجاب میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں نابینا خاتون کے ساتھ مدد کے بہانے کئی ماہ تک جنسی زیادتی کیے جانے کے ساتھ ساتھ اس سے بھیک بھی منگوائی گئی جب کہ ملزم تاحال آزاد ہے۔ خاتون نے اپنے بیان میں بتایا کہ ملزم نے اس کی مدد کے بہانے کئی ماہ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ …

Read More »