کراچی میں مردہ مرغیوں کی فروخت کے بعدمرغی کے ایکسپائر انڈے بھی فروخت ہونے لگے،

کراچی (پبلک پوسٹ )
کراچی میں مردہ مرغیوں کی فروخت کے بعد مرغی کے ایکسپائر انڈے بھی فروخت ہونے لگے،

قیوم آباد کے علاقے میں خراب دیسی انڈوں کے 46 کاٹن میں 16 ہزار انڈے برآمدخراب انڈے پنجاب کے شہر وہاڑی سے منٹھار کوچ کے ذریعے پہنچائے گئے ہیں

خراب انڈے کراچی کی مَختلف بیکرز اور اسٹورز پر بیچے جانے تھے

Check Also

دبئی ایئرپورٹ پر تھی جب احساس ہوادوسرے شوہر سے محبت کرتی ہوں: شاہین خان

پاکستانی معروف سینئر اداکارہ شاہین خان نے دوسرے شوہر سے اظہارِ محبت کا دلچسپ قصہ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *