پاکستان کے ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف متوقع ٹاکرے سے قبل بیان جاری کردیا۔ دونوں روایتی حریفوں کے درمیان یہ مقابلہ 15 فروری کو کولمبو میں شیڈول ہے۔ حالیہ میڈیا گفتگو کے دوران شاہین آفریدی سے اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2025 …
Read More »Tag Archives: بھارت
آپریشن سندور کی کالک بھارت کے چہرے سے نہیں اتری،ڈی جی آئی ایس پی آر
ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہندوستان کے نام نہاد آپریشن سندور کی کالک ابھی تک اس کے منہ سے نہیں جا رہی۔ جی ایچ کیو میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس مئی میں معرکۂ حق اور اکتوبر میں افغان سرحد …
Read More »بھارت نے یاسین ملک کی جان لینے کی کوشش تو ملک میں دھماکا ہوگا ، مشعال ملک
اسلام آباد:کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ 28 جنوری کو یاسین ملک کو سزا سنانے کا خطرہ ہے ان کی جان لینے کی کوشش ہوئی تو وہ دھماکا ہوگا کہ سب ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ پانچ جنوری کو حق خود ارادیت کے دن کے موقع پر راولپنڈی پریس کلب کے باہر …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش کا ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ، آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و جارح مزاج آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بنگلادیش کے کرکٹ ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کو درست قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا اپنی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ بلکل درست ہے اور جواز رکھتا ہے۔ …
Read More »مودی اگر مزید کچھ دیر حکمران رہا تو بھارت تتر بتر ہو جائے گا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مودی اگر مزید کچھ دیر حکمران رہا تو بھارت تتر بتر ہو جائے گا، مودی نے اپنی شہرت برقرار رکھنے کے لیے اقلیتوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں۔ نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں، عیسائیوں اور سکھوں کے خلاف کارروائیاں …
Read More »مودی حکومت میں صحافیوں کی زندگی شدید دباؤ کا شکار، دی وائر نے بھانڈا پھوڑ دیا
بھارت میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورِ حکومت میں صحافیوں اور آزادیِ اظہارِ رائے کو درپیش خطرات پر ایک بار پھر سنگین خدشات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی جریدے دی وائر کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران صحافیوں کو تشدد، گرفتاریوں، قانونی دباؤ اور سنسرشپ جیسے شدید مسائل کا سامنا رہا۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں …
Read More »پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات و سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات و سہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان فہرستوں کا تبادلہ جوہری تنصیبات پر حملوں کی ممانعت معاہدے کے تحت ہوا ہے۔ پاکستان کی جوہری تنصیبات کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کر دی گئی ہے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »معاشی ترقی اور امن؛ پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، گلوبل اکنامک گیلپ سروے جاری
گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے بھارت پر واضح برتری حاصل کرلی۔ گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے 2026 کے آغاز پر اقتصادی اور امن کے حوالے سے بہتر کارکردگی دکھائی ہے، پاکستان بھارت اور عالمی اوسط دونوں سے آگے رہا ہے، گلوبل اکناک گیلپ سروے کو 60 ممالک میں …
Read More »بھارت امریکا تعلقات میں سردمہری، بھارتی ارب پتی شخصیات براہ راست متاثر
برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور امریکا کے تعلقات میں سرد مہری کا براہ راست اثر بھارت کی ارب پتی شخصیات پر پڑا۔ برطانوی اخبار کے مطابق ہندوتوا پرورپالیسی اور دوغلی خارجہ حکمت عملی کی وجہ سے بھارت سے امریکاکے تعلقات متاثر ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ارب پتی لابی فرمزپرلاکھوں ڈالرخرچ کرنےکے …
Read More »بھارت؛ انتہاپسند ہندوؤں نے ڈنڈے اور لاٹھیاں مار مار کر مسلم مزدور کو قتل کردیا
بھارتی ریاست اُڑیسہ میں ہندو انتہاپسندوں کے مشتعل ہجوم نے ایک مزدور کا آدھار کارڈ دیکھ کر شناخت کی اور پھر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اُڑیسہ کے ضلع سمبلپور میں 30 سالہ مزدور ایک ہوٹل پر چائے پی رہا تھا کہ مقامی افراد نے اس سے بیڑی مانگی۔ اس دوران بیڑی مانگنے والوں نے …
Read More »
THE PUBLIC POST