Tag Archives: سونا

سونے کی قیمتوں میں آج بھی بہت بڑی کمی، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا

کراچی:سونے کی قیمتوں میں آج مزید کمی ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 255ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 895ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ہے۔ اسی طرح مقامی …

Read More »

سونا مزید مہنگا ہوگیا،قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی:سونے کی قیمتیں ایک بار پھر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 43ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 713ڈالر کی بلند سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں …

Read More »

کاروباری ہفتے کے آخری روز فی تولہ سونا 3700 روپے مہنگا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 73 ہزار 262 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 3172 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 5 ہزار …

Read More »

سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی:سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اضافے کے نتیجے میں مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 34ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 472ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ اسی طرح مقامی سطح پر 24 قیراط کے حامل …

Read More »

سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم

کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 6ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 438ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے …

Read More »

سونا مزید مہنگا ہوگیاعالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ

کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج مسلسل دوسرے دن قیمتوں میں بڑا اضافہ ہونے کے سبب سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر بڑھ گئی، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 4ہزار 456ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 …

Read More »

سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی:سونے کی قیمت 4 روز مسلسل اضافے کے بعد آج پھر بڑھ گئی۔ عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا رحجان غالب ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 57ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 379ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی نرخوں کے زیر …

Read More »

سونا مزید سستا ہوگیا؛ قیمتوں میں آج مسلسل چوتھے دن کمی ریکارڈ

کراچی:سونے کی قیمتوں میں آج مسلسل چوتھے دن کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ سال 2026 کے پہلے دن (جمعرات کو) عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 24ڈالر کی کمی سے 4ہزار 322ڈالر کی سطح پر آگئی۔ جس کے …

Read More »

سونا سستا ہوگیا قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ

کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑی کمی کے نتیجے میں سونا آج مسلسل دوسرے دن سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز سونے کی قیمت میں یکدم 107 ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 371 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ اسی …

Read More »

ملک بھر میں سونا 3500 روپے سستا ہوگیا

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، آج فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 20 ہزار 362 کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3001 روپے کم ہو …

Read More »