کراچی میں ایک نوجوان ڈاکوؤں کو فرار ہونے سے روکنے کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلاسٹک کی تھیلوں کی دکان میں ڈکیتی کی واردات انجام دیکر فرارہونے والے ملزمان گڑھے میں گرگئے جنہیں نوجوان نے پکڑنے کی کوشش کی تو ڈاکوؤں نے فائرکرکے نوجوان کوقتل کردیا اورفرارہوگئے۔ مقتول نوجوان چار بہن بھائیوں …
Read More »Tag Archives: فائرنگ
امریکا؛ امیگریشن اہلکار کی فائرنگ میں ہلاک ہونے والی خاتون کون تھیں؟ حیران کن انکشاف
امریکی شہر منی ایپلس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے ایک اہلکار نے گاڑی سوار 37 سالہ خاتون کو براہ راست فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والی تین بچوں کی ماں کا نام رینی نکول میکلن گُڈ تھا۔ وہ کولوراڈو میں پیدا ہوئی تھیں اور ان کا کوئی مجرمانہ ریکارڈ بھی نہیں ملا۔ رینی …
Read More »امریکی ریاست یوٹاہ میں چرچ کے باہر فائرنگ2 افراد ہلاک، 6 زخمی
امریکی ریاست یوٹاہ کے دارالحکومت سالٹ لیک سٹی میں چرچ کے باہر فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ بدھ کی شام کو چرچ آف جیسس کرائسٹ آف لیٹر ڈے سینٹس چیپل میں پیش آیا جہاں ایک شخص کی آخری رسومات ادا کی جارہی تھیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر …
Read More »پشاور؛ ورسک روڈ پر فائرنگ،خواجہ سرا قتل
پشاور: ورسک روڈ حسن گھڑی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے ورسک روڈ حسن گھڑی کے قریب فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خواجہ سرا بجلی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی طور پر خواجہ سرا بجلی کے قتل کے محرکات سامنے نہیں آسکے تاہم …
Read More »نئے سال کے آغاز پر کراچی میں ہوائی فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 28 افراد زخمی
کراچی کے مختلف علاقوں میں نئے سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی ہوائی فائرنگ کے واقعات میں کم از کم 28 افراد زخمی ہو گئے۔ اسپتال اور ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں چھ خواتین اور دو کم سن بچیاں بھی شامل ہیں، جنہیں جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر، سول اسپتال کراچی اور عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ …
Read More »سال نو پر لاقانونیت میں ملوث افراد کو سیف سٹی کیمروں سے پکڑیں گے: کراچی پولیس چیف
کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی جاوید اوڈھو نے کہا ہے کہ کراچی میں سال نو پر لاقانونیت میں ملوث افراد کو سیف سٹی کیمروں سے پکڑیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں سال نو کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کر رہے ہیں۔ ہلڑ بازی، ہوائی فائرنگ اور قانون شکنی کی …
Read More »خواجہ سراؤں کو لیجانے پر جھگڑا؛فائرنگ کے دوران قتل نوجوان کی 2 روز قبل شادی ہوئی تھی
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ خواجہ سراؤں کو ساتھ لے جانے پر ہونے والے جھگڑے میں فائرنگ کے دوران قتل نوجوان کی دو روز قبل شادی ہوئی تھی۔ عدالت عظمیٰ نے قتل کے ملزم اختر علی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم کی درخواست …
Read More »آسٹریلیا فائرنگ کیس میں دہشت گرد نیٹ ورک کا خدشہ ختم، تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آگئے
آسٹریلوی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ سڈنی کے مشہور بونڈی بیچ پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں ملوث باپ بیٹا نے اکیلے کارروائی کی تھی اور ان کا کسی بڑے دہشت گرد نیٹ ورک سے کوئی تعلق ثابت نہیں ہوا۔ یہ واقعہ 14 دسمبر کو ایک یہودی مذہبی تقریب کے دوران پیش آیا تھا، جس میں 15 افراد …
Read More »ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں فریقین کے درمیان فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی
ڈی آئی خان میں جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے دزہ غونڈے میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے کہا کہ جاں بحق ہونے والوں میں گل غنی، ظاہر افغانی اور نیاولی شامل ہیں، زخمیوں میں عبداللہ، محمد والی اور احمد زرنان شامل ہیں۔ پولیس نے کہا کہ …
Read More »فیصل آباد میں مونگ پھلی کھانے سے منع کرنے پر فائرنگ،ریڑھی بان جاں بحق، بھائی زخمی
فیصل آباد میں پیسے دیے بغیر مونگ پھلی اٹھا کر کھانے سے منع کرنے پر ایک گاہک نے مبینہ طور پر فائرنگ کر کے ریڑھی بان کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ فیصل آباد کی ڈی ٹائپ کالونی میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی شناخت مدثر کے نام سے ہوئی ہے، جس نے …
Read More »
THE PUBLIC POST