کراچی: سہراب گوٹھ کے علاقے میں فائرنگ سے نجی نیوز ویب سائٹ کا پروڈیوسر جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ ایوب گوٹھ سادات دسترخوان کے قریب پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم ملزمان نے ایک گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار شخص گردن پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا۔ ریسکیو …
Read More »Tag Archives: فائرنگ
لیاری میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
کراچی: لیاری آٹھ چوک کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے بزرگ شہری کو قتل کردیا۔کلاکوٹ تھانے کےعلاقے لیاری آٹھ چوک نورالہٰی روڈ پرنامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے بزرگ شہری کوقتل کردیا۔ فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھا کرنے کےلیے کرائم سین یونٹ کوطلب …
Read More »کراچی؛ سرکاری دفتر میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،محکمہ تعلیم کا ملازم جاں بحق
کراچی: کورنگی نمبر 5 میں ڈی ایم سی کالج آف ایجوکیشن کے دفتر میں فائرنگ کے نتیجے میں 55 سالہ امتیاز حسین جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق 2 نامعلوم ملزمان سرکاری دفتر میں داخل ہوئے اور امتیاز حسین کو براہ راست فائرنگ کا نشانہ بنانے کے بعد فرار ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق فائرنگ کے …
Read More »کراچی؛ موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے اسٹیٹ ایجنٹ اور وکیل قتل
کراچی: شہر قائد میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے اسٹیٹ ایجنٹ اور وکیل کو قتل کردیا۔نارتھ کراچی سیکٹر C-2/11 میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے اسٹیٹ ایجنٹ اور وکیل جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ ٹارگٹ کلنگ معلوم ہوتا ہے۔ جائے وقوع سے نائن ایم ایم پستول کے 5 خول بھی برآمد ہوئے ہیں۔ …
Read More »کراچی: گلشنِ حدید لنک روڈ پر موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ،بیوی جاں بحق، شوہر سمیت 2 افراد زخمی
کراچی کے علاقے گلشنِ حدید لنک روڈ پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق جبکہ اس کے شوہر سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گلشنِ حدید لنک روڈ پر ملزمان نے موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ کی، خاتون] اس کا شوہر اور دوست ٹھٹہ سے کراچی آ رہے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق …
Read More »لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب کمانڈرفیصل پٹھان ایران میں مارا گیا
کراچی: لیاری گینگ وار کا انتہائی مطلوب کمانڈر فیصل پٹھان ایران میں فائرنگ سے مارا گیا۔ذرائع کے مطابق لیاری گینگ وار کے اہم کمانڈر فیصل پٹھان کو ایرانی شہر چابہار میں فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا، فیصل پٹھان لیاری کے علاقے چاکیواڑہ کی ہزارہ کالونی کا رہائشی تھا۔ فیصل پٹھان ماضی میں رحمان ڈکیت اور بابا لاڈلا گروپ سے وابستہ …
Read More »کراچی: پاپوش نگر میں 13 اگست کی رات فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت کا معمہ حل
کراچی: پاپوش نگر پولیس نے صرافہ بازار کے قریب 13 اگست کی رات فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت کا معمہ حل کرلیا ، خاتون کے مالک مکان سے ہوٹل میں اتفاقیہ گولی چلنے سے خاتون ہلاک ہوئی،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر عمران خان کے مطابق 13 اگست جمعرات کی شب …
Read More »کراچی: یوم آزادی پر ہوائی فائرنگ،خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 94 زخمی
کراچی :جشن آزادی کے موقع پر شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جب کہ 94 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق رات 12 بجتے ہی شہر قائد میں آزادی کا جشن شروع ہوا تو آتش بازی کے ساتھ کئی علاقوں می ہوائی فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت …
Read More »شوہر نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا
کراچی: گھرمیں لڑائی جھگڑے کے دوران مبینہ طورپرشوہرنے فائرنگ کرکے بیوی کوقتل کردیا۔ڈاکس تھانے کی حدود سلطان آباد ایم ٹی خان روڈ پر نجی اسکول کے قریب گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی، جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرنے کے لیے کرائم سین یونٹ کوطلب کیا۔ مقتولہ کی …
Read More »کراچی: پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر سبزی فروش زندگی کی بازی ہار گیا
کراچی: کھارادر جوڑیا بازار کے قریب پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر سبزی فروش زندگی کی بازی ہار گیا ، پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مقتول ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا ہے ، رواں سال کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق شہریوں کی مجموعی تعداد 45 ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق جوڑیا …
Read More »
THE PUBLIC POST