Tag Archives: فائرنگ

اسلام آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معروف تاجر جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پوش علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معروف تاجر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز فارم ہاؤس میں پیش آیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ڈاکوؤں کی فائرنگ سےمعروف بزنس مین عامر اعوان شدید زخمی ہوئے تھے جوکہ آج دوارن علاج دم توڑ گئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی …

Read More »

چارسدہ: سبزی منڈی میں ٹیکس وصولی کے معاملے پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

چارسدہ میں سبزی منڈی میں ٹیکس وصولی کے معاملے پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ پڑانگ کی حدود میں شوگر ملز اراضی پر قائم سبزی منڈی میں پیش آیا جہاں ٹیکس ادائیگی نہ کرنے پر ٹی ایم اے ملازم اور چنگ چی ڈرائیورز کے درمیان تکرار ہوئی جو …

Read More »

فاروق عبداللّٰہ پر فائرنگ کی کوشش کرنیوالا حملہ آور گرفتار، پہلا بیان سامنے آ گیا

جموں و مقبوضہ کشمیر میں ایک شادی کی تقریب کے دوران سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللّٰہ پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 65 سالہ حملہ آور کمل سنگھ جموال تقریب کے دوران فاروق عبداللّٰہ کے قریب پہنچنے میں کامیاب ہوگیا اور اپنے لائسنس یافتہ پستول سے فائر کیا …

Read More »

کراچی میں امریکی قونصلیٹ پر دھاوا بولنے والےمظاہرین پر میرینز نے فائرنگ کی: امریکی حکام

امریکی حکام نے کہا ہے کہ کراچی میں قونصلیٹ پر دھاوا بولنے والے مظاہرین پر امریکی اہلکاروں نے فائرنگ کی۔ خبر ایجنسی سے گفتگو میں 2 امریکی حکام نے کہا ہے کہ میرینز کی فائر کی گئی گولیاں کسی کو لگیں یا ہلاکت کا سبب بنیں یہ واضح نہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی میرینز نے کراچی قونصلیٹ والے معاملے …

Read More »

15 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

گجرانوالہ:15 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم سلمان چیمہ روڈ کے محلہ کا رہائشی تھ، جس کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا گیا تو سامنے سے مزاحمت کی گئی، جس پر دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں کا نشانہ بن گیا۔ ملزم …

Read More »

کراچی،معمولی تلخ کلامی، سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک سی میں سکیورٹی گارڈ وکیل احمد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت ولید کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ واقعہ مقتول اور سکیورٹی گارڈ کے درمیان تلخ کلامی …

Read More »

طورخم اور تیراہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان چیک پوسٹ تباہ

اسلام آباد:ضلع خیبر ضلع میں پاک افغان سرحد پر اچانک کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، جس پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے صورتحال کو قابو میں کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ترجمان برائے غیر ملکی میڈیا مشرف زیدی کے مطابق فائرنگ کے …

Read More »

کوہاٹ: دہشتگرد حملہ، ڈی ایس پی اور 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید

کوہاٹ کے نواحی علاقے شکر درہ روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ہو گئے۔ ڈی پی او کے مطابق دہشت گرد حملے میں ڈی ایس پی اسد محمود سمیت 6 اہلکار شہید ہوئے ہیں جبکہ حملے کی زد میں آ کر 1 …

Read More »

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد ہلاک

کراچی:بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا، پرانا گولیمار سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرکی صبح اتحاد ٹاؤن تھانے کےعلاقے بلدیہ میں مستانہ چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے موٹرسائیکل سوار افراد پرفائرنگ کردی اور موقع پر سے فرارہوگئے، …

Read More »

اورنگی ٹاؤن میں گھر کے اندر فائرنگ،نابینا نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر کے اندر فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت دانش کے نام سے ہوئی ہے اور لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ بظاہر پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، تاہم پولیس …

Read More »