Tag Archives: گرفتار

پیپلزپارٹی کے عہدیدار سے مارپیٹ کرنے والے مسلح ملزمان گرفتار

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں پیپلزپارٹی کے عہدیدار سے مارپیٹ کرنے والے مسلح ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق شہری پر تشدد میں بلوچستان کی بااثر شخصیت کا بیٹا ملوث نکلا۔ ملزم واقعے کے بعد شہر سے فرار ہوگیا تھا۔ ملزم کے 7 سیکورٹی گارڈز کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ڈی آئی جی …

Read More »

لڑکی کی قبر کھودنے والا شخص گرفتار؛ آدھے انسانی دھڑ کا پُتلا اور دیگر اشیا برآمد

راولپنڈی(پبلک پوسٹ)تھانہ چونترہ کی حدود میں واقع قبرستان میں لڑکی قبر کھودنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم یاسین بخاری کے قبضے سے آدھے انسانی دھڑ کا مٹی کا پتلا ،7 تعویز اور لوہے کی تار سے بندھی 7 کیلیں وغیرہ برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے جائے تدفین پر مداخلت کرنے کے جرم …

Read More »

شوہر سے 15 لاکھ روپے ہتھیانے کیلیے اپنے ہی بیٹے کے اغوا کا ڈرامہ کرنے والی خاتون گرفتار

راولپنڈی(پبلک پوسٹ )راولپنڈی کے تھانہ رتہ امرال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اپنے 9 ماہ کے بیٹے کے اغوا برائے تاوان کا مطالبہ کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔اپنے ہی بیٹے کے اغوا اور پھر تاوان کا ڈرامہ رچا کر پولیس کو اطلاع دینے والی ملزمہ صوفیہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ملزمہ صوفیہ نے 15پر اطلاع دی تھی کہ اس کے …

Read More »