برطانیہ میں ایمبولنس سروسز فراہم کرنے والے 2 اہلکاروں کو مبینہ طور پر بیمار مریضوں کو اسپتال منتقل کرنے کے بجائے مرنے کےلیے گھر پر ہی چھوڑ دینے کے الزا م میں حراست میں لے لیا گیا۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2 ایمبولنس سروسز کے ورکرز کو 2 سالہ تحقیقات کے بعد مبینہ طور پر مریضوں کی موت کا …
Read More »Tag Archives: گرفتار
پاک بھارت فائنل سے پہلے پولیس حرکت میں آگئی آن لائن جوا کروانے والے 3بکی گرفتار
لاہور (پبلک پوسٹ)لاہور میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کرکٹ میچز پر آن لائن جوا کروانے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار بکیز نہ صرف ایشیا کپ بلکہ انٹرنیشنل کرکٹ ورلڈکپ اور غیر ملکی لیگز پر بھی جوا کرواتے تھے۔جوہر ٹاؤن پولیس نے کارروائی کے دوران عمران، عماد اور اسلام نامی ملزمان کو حراست میں …
Read More »برطانیہ: روس کیلئے جاسوسی کا الزام، 3 افراد گرفتار
برطانیہ میں میٹروپولیٹن پولیس نے روس کےلیے جاسوسی کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔ برطانوی پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ برطانوی پولیس نے بتایا ہے کہ گریس، ایسیکس سے 41 سالہ مرد اور 35 سالہ خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ 46 سال کے شخص کو بھی اسی علاقے سے الگ کارروائی …
Read More »جھوٹی شادی کا ڈرامہ رچا کر لوٹنے والی 4 خواتین سمیت 9 افراد گرفتار
بھارتی ریاست بہار کے ضلع چمپارن میں پولیس نے ایک ایسے گینگ کو گرفتار کرلیا جو جھوٹی شادیوں کے ذریعے لوگوں کو لوٹتا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ گینگ غریب اور سادہ لوح افراد کو شادی کا جھانسہ دیتا تھا۔ پہلے سے شادی شدہ خواتین دلہن بن کر سونا، نقدی اور قیمتی سامان ہتھیاتیں اور پھر فرار ہوجاتیں۔ …
Read More »جہلم پولیس نے مذہبی اسکالر انجینئرمحمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا۔
جہلم پولیس نے مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے تھانہ سٹی پولیس نے اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر کے ایک ماہ کیلئے جیل منتقل کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جہلم کے ڈپٹی کمشنر کے حکم پر مذہبی اسکالر کو مینٹیننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) …
Read More »پشاور ہائی کورٹ کا شبلی فراز اور زرتاج گل کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
ہائی کورٹ نے 9 مئی کے کیس میں سزا پانے والے پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز اور زرتاج گل کی حفاظتی ٓضمانت منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے دونوں رہنماؤں کی ضمانت کے لیے دائر درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے زرتاج گل اور شبلی فراز کو 11 اگست تک حفاظتی …
Read More »نور پور تھل، معروف ٹک ٹاکر غیرت کے نام پر قتل، قاتل کزن گرفتار
نور پور تھل(پبلک پوسٹ)ضلع خوشاب کی تحصیل نور پور تھل میں غیرت کے نام پر قتل کی ایک افسوسناک واردات میں معروف ٹک ٹاکر اقراء، جو سوشل میڈیا پر تھل کی شہزادی کے نام سے جانی جاتی تھیں، کو ان کے ہی گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقتولہ کے قریبی رشتہ دار کو گرفتار …
Read More »مودی سرکار کا کسانوں پر کریک ڈاؤن، سینکڑوں گرفتار، احتجاجی کیمپ مسمار کردیئے
نئی دہلی(پبلک پوسٹ) بھارتی ریاست پنجاب میں پولیس نے سینکڑوں کسانوں کو حراست میں لے لیا اور ان کے احتجاجی کیمپوں کو بلڈوزر کے ذریعے مسمار کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، یہ کسان گزشتہ سال فروری سے ہریانہ اور پنجاب کی سرحد پر دھرنا دیے ہوئے تھے، جہاں انہیں دارالحکومت نئی دہلی کی جانب مارچ سے روک دیا …
Read More »طالبات کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنیوالا استاد گرفتار‘91 غیر اخلاقی ویڈیوز برآمد
طالبات کی نازیبا ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنیوالا استاد گرفتار، 91 غیر اخلاقی ویڈیوز برآمدخیبر پختونخوا کے علاقے ضلع مانسہرہ میں پولیس نے طالبات کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے سرکاری اسکول کے استاد کو گرفتار کر لیا جس کے موبائل فون سے 32 جی بی ڈیٹا پر مشتمل 91 غیراخلاقی ویڈیوز بھی برآمد کی گئیں۔پولیس کے مطابق ملزم زیر تعلیم …
Read More »لاہور؛ والد سے دو کروڑ ہتھیانے کیلیے اپنے اغوا کا ڈراما رچانے والا نوجوان دوست سمیت گرفتار
لاہور(پبلک پوسٹ)صوبائی دارالحکومت میں نوجوان کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا، نوجوان نے دوست کے ساتھ ملکر اپنے اغوا کا ڈراما رچا کر گھر والوں سے دو کروڑ روپے ہتھیانے کا منصوبہ بنایا تھا، پولیس نے 12 گھنٹے میں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق پولیس کو عبدالرحمان نامی شہری کی جانب سے بیٹے …
Read More »
THE PUBLIC POST