امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن کرنی پڑی، ایران مشکل اور ذہین ملک ہے، ان کے لوگ اچھے فائٹر ہیں. ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں جنگ اچھے طریقے سے ختم ہونے جارہی ہے۔ امریکی …
Read More »Tag Archives: امریکا
مذاکرات کے دوسرے مرحلے کیلئےاسلام آباد میں پھر تیاریاں
اسلام آباد: ایران، امریکا مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے ایک بار پھر اسلام آباد میں تیاریوں کا آغاز ہو گیا۔ اسلام آباد میں ذرائع نے بتایا کہ خارجہ، داخلہ، اطلاعات و نشریات کے متعلقہ ماتحت اداروں کو ایک بار پھر پوری طرح الرٹ کر دیا گیا۔ پہلے مرحلے میں ڈیوٹیاں سر انجام دینے والے عملے سے کہا گیا ہے کہ …
Read More »ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، ٹرمپ کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری جنگ جلد ختم ہونے کے قریب ہے اور حالات تیزی سے کسی معاہدے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا، “میرا خیال ہے کہ جنگ ختم ہونے کے بہت قریب ہے، میں اسے …
Read More »ایران سے مذاکرات میں امریکا کی پوزیشن کمزور ہے، ہیلری کلنٹن کا انکشاف
واشنگٹن: امریکا کی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی اور ناکام مذاکرات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اس وقت ایک ’انتہائی کمزور پوزیشن‘ میں آ چکا ہے اور اپنی سفارتی برتری کھو چکا ہے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے کہا کہ موجودہ حالات …
Read More »امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دورجلد اسلام آباد میں شروع ہوسکتا ہے، رائٹرز کا دعویٰ
اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور جلد اسلام آباد میں شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے خطے میں سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے وفود رواں ہفتے امن مذاکرات کے لیے دوبارہ اسلام آباد …
Read More »ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا، جے ڈی وینس
واشنگٹن: امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔ ایک بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز کو خاص کریڈٹ دینا چاہتے ہیں، جنہوں نے بطور میزبان غیر …
Read More »تیل کی عالمی منڈی میں دوبارہ تیزی،خام تیل کی قیمتوں میں 9 فیصد کا بڑا اضافہ
ایران اور امریکا کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والے حالیہ مذاکرات کسی معاہدے تک نہ پہنچ سکے جس کے بعد عالمی سرمایہ کاروں میں بے یقینی بڑھ گئی اور مارکیٹ فوری طور پر اوپر چلی گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 103 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 105 ڈالر …
Read More »امریکا نے ایران کی سابق نائب صدر معصومہ ابتکار کے بیٹے ، بہو اور پوتے کا ویزا ختم کردیا
امریکا نے ایران کی سابق نائب صدر برائے امورِ خواتین و خاندانی بہبود، معصومہ ابتکار کے بیٹے، بہو اور پوتے کے ویزے اور رہائشی حیثیت منسوخ کر دی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ ایران کی سابق نائب صدر معصومہ ابتکار کے اہلِ خانہ کے ویزے …
Read More »بڑی تعداد میں مکمل خالی ٹینکر امریکا تیل اور گیس لوڈ کروانے آرہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر بڑی تعداد میں مکمل خالی ٹینکر امریکا تیل اور گیس لوڈ کروانے آرہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں خالی آئل ٹینکرز امریکا کا رخ کر رہے ہیں تاکہ وہاں سے تیل اور گیس لوڈ کر سکیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ دنیا کے …
Read More »امریکا قطر سمیت دیگر ممالک میں منجمد ایرانی اثاثے بحال کرنے پر آمادہ ہو گیا: برطانوی میڈیا
امریکا نے قطر اور دیگر غیر ملکی بینکوں میں موجود ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ برطانوی خبر راساں ایجنسی نے ایک سینئر ایرانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ منجمد ایرانی اثاثوں کی بحالی کو ایران نے واشنگٹن کے ساتھ جاری مذاکرات میں سنجیدگی کی علامت قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس …
Read More »
THE PUBLIC POST