فیفا ورلڈکپ 2026 کے دوران سیکیورٹی خطرات سے متعلق ایک مبینہ لیک پولیس ڈوزیئر نے دنیائے فٹبال میں ہلچل مچادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ کی میزبانی امریکا، میکسیکو اور کینیڈا نے کی جبکہ فائنل میں اسپین نے ارجنٹائن کو 0-1 سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ رپورٹس کے مطابق ایونٹ کے دوران ارجنٹائن کے کپتان لیونل …
Read More »Tag Archives: انکشاف
سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے رابطہ ’بہت مشکل‘ ہے،صدر پزشکیان کا بڑا انکشاف
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایران کے سپریم لیڈر سید مجتبیٰ خامنہ ای سے رابطہ کرنا بہت مشکل ہے، سپریم لیڈر کی موجودگی ملک کے لیے ایک بڑی طاقت ہے اور ایران اپنے قومی راستے پر ثابت قدم رہے گا۔ ایرانی صدارتی دفتر کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں …
Read More »بجلی بلوں پر ٹیکس کی مد میں عوام سے 476 ارب روپے وصولی کا انکشاف
گزشتہ مالی سال کے دوران ایف بی آر نے بجلی کے بلوں میں مختلف ٹیکسوں کی مد میں 476 ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم اکٹھی کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں پیش کردہ دستاویزات کے مطابق کل وصولیوں میں 351 ارب روپے سیلز ٹیکس جبکہ 124 ارب روپے انکم …
Read More »سرکاری فلموں کیلئے 50 لاکھ روپے معاوضہ لیتی ہوں: میرا کا انکشاف
پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری فنڈز سے تیار ہونے والی فلموں کے لیے میں 50 لاکھ روپے معاوضہ لیتی ہوں۔ حال ہی میں میرا نے ایک انٹرویو کے دوران اپنے معاوضے سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت کے لیے نقد ادائیگی ممکن نہ ہو تو وہ مجھے 1 یا …
Read More »سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
بالی ووڈ اور ساوتھ انڈین فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کاجل اگروال نے سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے اور فلمی سیٹس پر وقت کی پابندی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ کاجل اگروال نے شبھنکر مشرا کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بالی ووڈ کو وقت کی پابندی ساوتھ انڈین فلم انڈسٹری سے …
Read More »حارث کھوکھر کا ڈاکٹر نبیہا علی سے متعلق بڑا انکشاف،الزامات بھی بے بنیاد قرار دے دیے
ماہرِ نفسیات اور میڈیا شخصیت ڈاکٹر نبیہا علی خان کی جانب سے گھریلو تشدد کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد ان کے سابق شوہر حارث کھوکھر کا ردعمل سامنے آگیا۔ کلک نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں حارث کھوکھر نے کہا کہ ان پر لگائے گئے تشدد کے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ڈاکٹر …
Read More »کراچی؛ 16 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کس نے کیا؟ خوفناک انکشاف
کراچی: شہر قائد میں 16 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کے بعد کس نے قتل کیا، اس حوالے سے پولیس تفتیش میں خوفناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔پولیس کے مطابق 16 سالہ آرمیش کے اندھے قتل کا معما حل کرلیا گیا ہے اور واقعے کے مرکزی ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزم مقتولہ کا سابق منگیتر اور قریبی رشتے …
Read More »مفتی قوی نے بڑا انکشاف کر دیا
متنازع مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں خود کو ٹھرکی قرار دیتے ہوئے حیران کن بیان دے دیا ہے۔ اپنے پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران میزبان فریحہ فرخ نے مفتی عبدالقوی سے سوال کیا کہ کیا وہ خود کو ٹھرکی یا ’فلرٹ‘ سمجھتے ہیں؟ اس پر انہوں نے جواب دیا، ’’جی، میں ٹھرکی ہوں، ہزار بار مانتا …
Read More »سلمان خان کے رویے سے متعلق شہناز گل کا بڑا انکشاف
بھارتی اداکارہ اور سابقہ بگ باس کنٹسٹنٹ شہناز گل نے سلمان خان کے مزاج سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کی خوب تعریفیں کر ڈالیں۔ شہناز گل نے سپر اسٹار سلمان خان کی تعریف کرتے ہوئے یہ اعتراف کیا ہے کہ وہ بہت خیال رکھنے والے شخص ہیں، جو نہ صرف ان کا بلکہ سب کا خیال رکھتے ہیں اور …
Read More »کراچی؛ 18 سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد،ابتدائی تحقیق میں حیران کن انکشاف
کراچی:اورنگی ٹاؤن میں بے روزگاری سے تنگ آ کر ایک شخص نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق مومن آباد تھانے کی حدود اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 ایل میں واقع گھر سے 25 سالہ فراز ولد یاسین کی پھندا لگی لاش ملی ،پولیس کے مطابق متوفی نے پنکھے سے پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کی ہے،متوفی بے روزگار …
Read More »
THE PUBLIC POST