Tag Archives: بھارت

ایران سے بھارت جانے والی مسافر پرواز امریکی حملے کی زد میں آگئی

ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے ایک فضائی حملے میں مشہد ایئرپورٹ پر موجود ایک مسافر طیارہ متاثر ہوا ہے، جس کے باعث بھارت سے انسانی امداد لانے کا منصوبہ متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق پیر کے روز ہونے والے امریکی فضائی حملے میں ماہان ایئر کا ایک طیارہ متاثر ہوا۔ حکام …

Read More »

بھارت: میڈیکل کی طالبہ کو پروپوز کرنے پر اسسٹنٹ پروفیسر کی پٹائی لگ گئی

بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر تمکور کے میڈیکل کالج میں طالبہ کو پروپوز کرنے پر اسسٹنٹ پروفیسر کی پٹائی لگ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سری سدھارتھرا میڈیکل کالج (ایس ایس ایم سی) میں ایک اسسٹنٹ پروفیسر کی جانب سے کلاس میں طالبہ کو پروپوز کرنے پر شدید ہنگامہ کھڑا ہو گیا، جس کے بعد طلبہ نے پروفیسر کو تشدد …

Read More »

بھارت میں گیس نہ ہونے کی وجہ سے کاروبار بند ہونے لگے

بھارت میں گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوچکا ہے۔ برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں بڑی تعداد میں ریسٹورنٹس گیس نہ ہونے کی وجہ سے بند ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں کھاد کی فیکٹریاں اور گیس پر منحصر دیگر کاروبار اپنی سرگرمیاں روک چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کے کئی …

Read More »

بھارت: اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک

بھارت میں ایک اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اوڈیسہ میں واقع ایس سی بی میڈیکل کالج اور اسپتال میں پیش آیا جہاں اسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ لگنےسے 10 مریض ہلاک اور 5 خمی ہو گئے۔ بھارتی حکام کے مطابق واقعہ پیرکی صبح پیش آیا …

Read More »

5 دن سے بھارت میں پھنسی ویسٹ انڈیز ٹیم کے کوچ ڈیرن سیمی نے خاموشی توڑ دی

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے دوران مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والی حالیہ کشیدہ صورت حال کے باعث ویسٹ انڈیز کی ٹیم بھارت میں ہی رکنے پر مجبور ہوگئی، جس پر ٹیم کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ میں صرف گھر جانا چاہتا ہوں۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ …

Read More »

سنڈے کیسا رہا؟ بھارت کی شکست پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ

بھارت کی جنوبی افریقا سے شکست پر سوشل میڈیا ہر ہنگامہ برپا ہو گیا، شائقین اور سابق کرکٹرز کی جانب سے ملا جلا ردِعمل دیکھنے میں آیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں اتوار کو جنوبی افریقا نے دفاعی چیمپئن بھارت کو 76 رنز سے شکست دے کر عالمی کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا۔ …

Read More »

آئی سی سی کا بھارت سےاہم کرکٹ ایونٹس کی میزبانی واپس لینے پر غور

پاک بھارت کشیدگی کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بھارت سے مستقبل کے اہم ایونٹس کی میزبانی واپس لیے جانے کا امکان ہے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے بھارت میں شیڈول 2029 چیمپئنز ٹرافی اور 2031 کے ون ڈے ورلڈکپ کے لیے متبادل میزبان ملک پر غور شروع کردیا۔ خطے میں …

Read More »

بنگلادیش اور بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا

بنگلادیش اور بھارت میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا۔ کل (جمعرات 19 فروری) پہلا روزہ ہوگا۔ بھارتی شہر الہ آباد میں بھی رمضان کا چاند نظر آگیا۔ دوسری جانب سعودی عرب سمیت عرب اور خلیجی ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔ سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند کے اعلان کے بعد مکہ مکرمہ میں رمضان کی پہلی …

Read More »

یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میںپاکستان اور چین کی نمایاں برتری،بھارت کی کارکردگی بےنقاب

یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں پاکستان اور چین کی برتری نمایاں رہی جبکہ بھارت کی کارکردگی بے نقاب ہو گئی، یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ جدید دور کی جنگ صرف نعروں اور سیاسی دعوؤں سے نہیں جیتی جاتی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای سواٹ چیلنج 2026 میں …

Read More »

بھارت میں سوشل میڈیا قوانین مزید سخت، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو 3 گھنٹوں کے اندر غیرقانونی مواد ہٹانا ہوگا

بھارتی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا کمپنیوں کو غیر قانونی مواد کی نشاندہی کے بعد 3 گھنٹوں کے اندر اسے ہٹانا ہوگا، اس سے قبل یہ مدت 36 گھنٹے تھی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اس فیصلے سے میٹا، یوٹیوب اور ایکس جیسے عالمی پلیٹ فارمز کے لیے قواعد پر عمل درآمد مزید مشکل ہو سکتا …

Read More »