Tag Archives: سونا

کراچی: کورنگی کازوے پر شہریوں کی بڑی تعداد سونا ڈھونڈنے پہنچ گئی

کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں کورنگی کاز وے کے قریب سونے کے ذرات کی تلاش کے لیے بڑی تعداد میں لوگ کھدائی کا سامان لے کر پہنچ گئے۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے کھدائی کا سامان لیکر گڑھے کھود کر سونے کے ذرات کی تلاش شروع کر رکھی ہے۔ کورنگی کاز وے کے قریب خواتین اور بچوں سمیت عوام کی …

Read More »

ملک میں سونا ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا،فی تولہ 3178 روپے مہنگا

ملک بھر میں سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 3178 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3178 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 2725 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 48 ہزار …

Read More »

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمت تھم گئی ملک بھر میں فی تولہ سونا سستا

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 96 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 714 روپے کم ہونے کے بعد …

Read More »

سونا پھر مہنگا، فی تولہ سونے کی قیمتنئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پبلک پوسٹ )سونا پھر مہنگا، فی تولہ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3400 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 93 ہزار …

Read More »

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، فی تولہ نئی قیمت کتنی ہوگئی؟

کراچی(پبلک پوسٹ)سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا اور فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 3ہزار 657ڈالر کی سطح پر آنے کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کے روز 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1100روپے کی کمی سے …

Read More »

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

کراچی(پبلک پوسٹ)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 411ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان رہا۔ مقامی سطح پر 24قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی …

Read More »

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا،  قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

کراچی(پبلک پوسٹ)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا آج ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 25 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 3 ہزار 310 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ عالمی قیمتوں کے زیر اثر پاکستان میں بھی 24 قیراط کے حامل فی …

Read More »

سونا خریدنا خواب بن گیا؛ قیمت میں عالمی اور مقامی سطح پر ایک بار پھر بڑا اضافہ

کراچی(پبلک پوسٹ)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ہوا، جس کے باعث سونا غریب کی پہنچ سے باہر ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 66ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 3ہزار 348ڈالر کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کے روز بھی …

Read More »

کراچی؛ ماسیاں گھر سے 98لاکھ مالیت کا 28تولہ سونا چوری کرکے فرار، ویڈیو سامنے آگئی

کراچی: کے ڈی اے اسکیم ون اے میں گھر کی صفائی کرنے والی ماسیاں 98 لاکھ روپے مالیت کا 28 تالہ سونا چوری کرکے فرار ہوگئیں، ماسیوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق شارع فیصل تھانے کے علاقے کے ڈی اے اسکیم ون اے میں گھر کی صفائی کرنے والی ماسیاں گھر کا صفایا …

Read More »

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر مختلف ممالک کے درمیان تنازعات، معاشی سرگرمیوں میں سست روی، کساد بازاری سے غیریقینی حالات اور ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے گولڈ کی خریداری سرگرمیاں دوبارہ بڑھنے سے بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی …

Read More »