Tag Archives: قیمت

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 90 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی نئی عالمی قیمت 4 ہزار 920 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں …

Read More »

رمضان کی آمد، چینی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی

کمشنرکراچی نے چینی کی ہول سیل اور ریٹیل قیمت مقررکر دی۔ کمشنر کراچی نے کہا کہ چینی کی ریٹیل قیمت 141روپے فی کلو مقررکر دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی کی ہول سیل قیمت 138روپے فی کلو مقررکی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہی ہو گا۔ واضح رہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں چینی …

Read More »

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا اور چاندی سستے، فی تولہ سونا 3,200 روپے کم

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32 ڈالر کمی کے بعد 4,010 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی دیکھنے میں آئے جہاں فی تولہ سونے کی قیمت 3,200 روپے گھٹ …

Read More »

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا

اسلام آباد:حکومت نے رمضان المبارک سے قبل صارفین پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے بڑھا دیے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ حکومت نے اوگرا کی تجاویز کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ …

Read More »

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (پبلک پوسٹ )ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 26 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے …

Read More »

سونے کی قیمت مستحکم، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

کراچی : عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت آج مستحکم رہی جبکہ چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 5ہزار 58ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے جب کہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 5لاکھ 28ہزار …

Read More »

سونا عوام کی پہنچ سےمزید دُور، قیمتوں میں آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی، جس کے نتیجے میں سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5 ہزار 58 ڈالر فی اونس کی سطح …

Read More »

سیف علی خان کے ڈائمنڈ روبی بروچ کی قیمت جان کر مداح حیران رہ گئے

بالی ووڈ کے نامور اداکار سیف علی خان ایک بار پھر اپنے منفرد فیشن سینس کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا لباس نہیں بلکہ ایک نہایت قیمتی روبی ڈائمنڈ بروچ بنا ہے جس نے میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین کو چونکا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان …

Read More »

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور،قیمت میں آج مزید اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ جبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 35 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 500 روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 26 ہزار …

Read More »

بجلی فی یونٹ مزید مہنگی؛ فروری کے بلز میں صارفین پر اضافی بوجھ کی منظوری

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ بجلی فی یونٹ 28 پیسے مہنگی کی گئی ہے، جس کا اطلاق فروری کے ماہانہ بلوں میں کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی …

Read More »