لاہور:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کو قید اور جرمانے کی سزا ہوگی۔ جاری بیان کے مطابق مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں قانون لارہے ہیں کہ گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کو ایک سے 10 سال قید ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اگر …
Read More »Tag Archives: مریم نواز
حکومت پنجاب کا بسنت کے 3 روز لاہور کے شہریوں کو فری ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا اعلان
لاہور: حکومت پنجاب نے 6 ،7 اور 8 فروری کو بسنت کے دوران عوام کو میٹرو بس، اورنج ٹرین اور گرین لائن میں مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں بسنت فیسٹیول کے جائزہ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بسنت کے لیے 10 لاکھ موٹرسائیکلوں کو فری سیفٹی وائرز لگا کر دیےجائیں گے، …
Read More »اہلِ پنجاب کے لیے بڑا انقلابی منصوبہ؛اپنی چھت اپنا گھر پروگرام مزید وسیع
لاہور:اہل پنجاب کے لیے خوش خبری ہے کہ صوبائی حکومت نے اپنے انقلابی منصوبے اپنی چھت اپنا گھر کو مزید توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کو ایک سنہرا تحفہ دیتے ہوئے صدیوں پرانی روایت جوائنٹ فیملی سسٹم کو برقرار رکھنے اور سماجی ترقی و ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک انقلابی پیکیج تیار …
Read More »’ترقی سے سب کو فائدہ پہنچے گا‘، صبا قمر وزیراعلیٰ پنجاب کے کاموں کی معترف
معروف اداکارہ صبا قمر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کام کی تعریف کرتے ہوئے انہیں سراہا۔ حال ہی میں مریم نواز نے صوبے کی انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ کی جس میں انہوں نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو کسی بھی حادثات سے بچنے کیلئےصوبے بھر میں گٹر کے ڈھکن لگانے اور سڑکوں پر موجود گٹر کی درست تعمیر کرنے …
Read More »مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز، مہندی کی تقریب کے چرچے
لاہور : پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور شانزے روحیل علی کی مہندی نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ، تقریب کی تصاویر وائرل ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کے بیٹے اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا …
Read More »نواز شریف نے لاہور ایئرپورٹ پر اسٹیٹ لاؤنج کا افتتاح کردیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسٹیٹ لاؤنج کا افتتاح کردیا۔ تینوں رہنماؤں نے تعمیر نو کے بعد بننے والے اسٹیٹ لاؤن کا دورہ بھی کیا۔ اس موقع پر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کے ڈی جی ایئر وائس مارشل ذیشان سعید نے …
Read More »سہیل آفریدی کا مریم نواز کو خیبرپختونخوا میں جلسہ کرنے کا چیلنج
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مریم نواز کو کے پی میں جلسہ کرنے کا چیلنج دے دیا اور کہا ہے کہ مریم نواز کے پی میں اور میں پنجاب میں جلسہ کروں گا دیکھتے ہیں کس کی کال پر عوام زیادہ باہر نکلتی ہے۔ دورہ لاہور کے تیسرے دن سینئر صحافیوں، اینکر پرسنز، ڈیجیٹل میڈیا نمائندوں، مختلف ٹی وی …
Read More »عمران خان کو قید مگر مریم نواز نے توشہ خانہ سے گاڑی لی اس پر کارروائی کیوں نہیں ہوئی؟ علیمہ خان
راولپنڈی(پبلک پوسٹ)پی ٹی آئی رہنما علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ کیس پر 17 سال قید کی سزا سنائی گئی، مریم نواز نے جو گاڑی توشہ خانہ سے لی تھی اس کا وہ جواب نہیں دے پائی تھی اس کا کیا ہوا؟ قانون کا مذاق بنایا ہوا ہے۔ انسداد دہشت گردی …
Read More »مریم نواز کا پنجاب میں ٹیکس فری سعودی انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کا اعلان
پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے صوبے میں ٹیکس فری خصوصی سعودی انڈسٹریل اسٹیٹ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے پاک-سعودی بزنس فورم کے چیئرمین منصور بن محمد بن سعد آل سعود کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی جہاں سعودی وفد کو حکومت پنجاب کے نمایاں اقدامات اور پراجیکٹس پر تفصیلی بریفنگ دی …
Read More »پنجاب کے عوام کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتی تنقید کروگے تو زوردار جواب ملے گا، مریم نواز
لاہور(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آفت آئی تو پنجاب کے زخموں پر نمک چھڑکا گیا، میں جب اپنا پانی کہتی ہوں تو اس کا مطلب پنجاب کا پانی ہوتا ہے۔ یہ بات انہوں ںے لاہور میں الیکٹرک بسوں کے فیز ٹو منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ان بسوں …
Read More »
THE PUBLIC POST