گوادر : کراچی سے جیونی جانے والی مسافر بس کو خوفناک حادثے کی نتیجے میں نو مسافر جاں بحق اور چھتیس زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر کراچی سے جیونی جانے والی مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 9 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 36 زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی: ایسٹ انویسٹی گیشن ون کی بڑی کارروائی، 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کا ملزم گرفتار
کراچی میں ایسٹ انویسٹی گیشن ون نے رواں سال کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بچوں سے زیادتی میں ملوث ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن عثمان سدوزئی نے دعویٰ کیا کہ ملزم نے 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کی، گرفتار ملزمان میں مرکزی ملزم عمران اور وقاص خان شامل ہیں۔ ان کا کہنا …
Read More »کراچی؛ سائٹ ایریا میں ڈاکو سے مبینہ پولیس مقابلہ، ایک اہلکار شہید، ڈاکو ہلاک
کراچی کے علاقے سائٹ ایریا باوانی چالی میں پولیس مقابلے کے دوران شدید زخمی ہونے والا پولیس اہلکار دورانِ علاج شہید جبکہ ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی اہلکار کو عباسی شہید اسپتال سے چھیپا ایمبولینس کے ذریعے آغا خان اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ …
Read More »کراچی: ٹریفک پولیس کے ای چالان میں خامیوں کا سلسلہ رک نہ سکا
کراچی میں ٹریفک پولیس کے ای چالان میں خامیوں کا سلسلہ رک نہ سکا، 29 اکتوبر 2025 کو جاری ہونے والا ای چالان تاحال شہری کے گھر نہیں پہنچا۔ گزشتہ سال 29 اکتوبر کو جاری ای چالان تا حال شہری کے گھر ہی نہیں پہنچ سکا، شہری کا کہنا ہے کہ چالان اوور اسپیڈ پر 10 ہزار روپے کا بلوچ …
Read More »کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان آگیا
کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں دھند کے باعث حد نگاہ 1500 میٹر ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سے شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ …
Read More »کراچی: چوری میں ملوث گھریلو ملازماؤں کا منظم گینگ پکڑا گیا
کراچی میں پولیس نے فیروز آباد کے علاقے سے چوری میں ملوث گھریلو ملازماؤں کے منظم گینگ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کا کہنا ہے کہ صنعتکار کے گھر میں 9 سال سے کام کرنے والی 5 ملازمائیں چوری میں ملوث ہیں۔ گینگ کی سرغنہ عروج نے لاکر کی چابی چرا کر 3 ہزار روپے …
Read More »کراچی: آج موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنےکا امکان
کراچی میں آج موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 سے27 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں شمال …
Read More »کراچی اور لاہور کے درمیان بعض فضائی راستے آج اور کل بند رکھنے کا حکم
کراچی:آج اور کل کراچی اور لاہور کی فضائی حدود کے درمیان بعض فضائی راستے پروازوں کے لیے بند رہیں گے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) جاری کردہ نوٹم کے مطابق کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے درمیان بعض فضائی راستوں کی عارضی بندش آپریشنل وجوہات کی بنا پر ہے، 14 اور 15 جنوری بدھ اور جمعرات ان دو …
Read More »کراچی میں سردی کی شدت میں کمی، صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان
محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی کی شدت میں کمی کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 3 روز شہر کا موسم خشک اور رات میں خنک رہےگا جب کہ صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان بھی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں جمعرات کو کم سےکم درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری تک رہنےکا …
Read More »کراچی کے علاقے صدر میں ٹھیلے والوں کا ٹریفک پولیس افسر پر تشدد
کراچی کے علاقے صدر میں ٹھیلے والوں کی بدمعاشی عروج پر پہنچ گئی جہاں انہوں نے ٹریفک پولیس کے افسر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ ٹھیلے والے نے ٹریفک پولیس افسر کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ٹریفک پولیس افسر نے ٹھیلے والے کو سڑک سے ہٹانے کی کوشش کی تو ملزم نے …
Read More »
THE PUBLIC POST