کراچی: کراچی میں ہواؤں کی سمت تبدیل ہونے کے سبب آج اور کل گرم دن متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں چلنے کے سبب درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے، آج زیادہ سے زیادہ پارہ 39 ڈگری اور بدھ کو 38 ڈگری تک تجاوز کر سکتا ہے۔ کراچی میں صبح 12 بجے تک درجہ حرارت 36 …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی میں قیمتی پلاٹوں میں مبینہ بے ضابطگی،کے ڈی اے کے تین ملازمین سے جواب طلب
کراچی: کراچی کے قیمتی پلاٹوں میں مبینہ بےضابطگیاں، کے ڈی اے میں کلفٹن کے 1559.77 مربع گز کے رہائشی پلاٹ کو کمرشل بنانے کی نوٹ شیٹ نے تین اہلکاروں کو کٹہرے میں لاکھڑا کیا.ڈائریکٹ لینڈسے جونیئر کلرک تک شوکاز نوٹس جاری، تین دن میں جواب طلب ،تفصیلات کے مطابق کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) میں زمینوں کے معاملات پر …
Read More »کراچی میں ایک خاندان کے 5افراد کی ہلاکت،آئی جی سندھ نے رپورٹ طلب کرلی
کراچی: شہر قائد میں ملیر کے علاقے بن قاسم میں گھر سے پانچ افراد کی لاشیں ملنے کے واقعے کا آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ایسٹ سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔آئی جی سندھ نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ واقعے کی تمام پہلوؤں سے شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات …
Read More »کراچی میں ایک اور بند فلیٹ سے 2بچیوں سمیت ایک ہی خاندان کی 5 لاشیں برآمد
کراچی: شہر قائد میں ایک اور بند فلیٹ سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہونے کے افسوسناک واقعے نے شہریوں کو تشویش میں مبتلا کردیا جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی، ان کی دو کم سن بچیاں اور ایک خاتون شامل ہیں۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق لاشیں گلشن فلک ناز، بلاک جے، پلاٹ نمبر ایس تھری …
Read More »کراچی: قصبہ کالونی میں زہریلی چیز کھانے سے بچی جاں بحق، بھائی اسپتال منتقل
کراچی کے ضلع غربی کے علاقے قصبہ کالونی میں گھر میں زہریلی چیز کھانے سے ایک بچی جاں بحق ہوگئی۔ جبکہ اس کے بھائی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس حکام نے بتایا کہ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔ پولیس کےمطابق گھر میں زہریلی چیز کھانے سے ڈھائی …
Read More »سونا عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی کم
کراچی: سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں آج کمی واقع ہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز سونے کی قیمتوں میں 21 ڈالر فی اونس کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 174 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی …
Read More »قومی ادارہ امراض قلب میںمارفین کے 3ہزار انجکشن ایکسپائر ہوگئے
کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب میں مارفین کے 3 ہزار انجکشن ایکسپائر ہوگئے۔ نجی ٹی وی کو موصول دستاویز کے مطابق این آئی سی وی ڈی میں 2023 میں 6 ہزار مارفن انجکشنز خریدے گئے تھے اور ان انجکنشنز کے استعمال کی مدت نومبر 2025 تک تھی لیکن زائد المعیاد مارفین انجیکشنز ایک سال بعد بھی تبدیل نہیں کیے …
Read More »کراچی: بلاول چورنگی کے قریب کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
کراچی: کلفٹن بلاول چورنگی کے قریب کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگیا، پولیس نے حادثے کے ذمے دار کار کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔تفصیلات کے مطابق بوٹ بیسن کے علاقے کلفٹن بلاول ہاؤس چورنگی کے قریب کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 50 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے …
Read More »کراچی میں دفعہ 144نافذ، اجتماع، جلسے اور احتجاج پر پابندی
کراچی میں دفعہ 144 کے تحت اجتماع، جلسے اور احتجاج پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کراچی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کا اطلاق 20 اکتوبر تک رہے گا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا اطلاق کراچی ڈویژن کی تمام حدود میں ہوگا، پابندی امن و امان کے خدشات کے …
Read More »کراچی کے عوام پیپلز پارٹی سے نفرت کرتے تو شہر کا میئر جیالانہ ہوتا، شرجیل میمن
کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام پیپلز پارٹی سے نفرت کرتے تو شہر کا میئر جیالا نہ ہوتا۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ غریبوں کی امداد کو بھیک کہنا غریب دشمن منافقانہ …
Read More »
THE PUBLIC POST