Tag Archives: کراچی

بلیو بوٹلز کے باعث کراچی کے ساحلوں پر الرٹ،بچوں کی حفاظت پر خصوصی زور

کراچی میں مون سون کے دوران ساحلوں کا رخ کرنے والے شہریوں کے لیے ایک بار پھر احتیاطی انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ماہرینِ بحریات کے مطابق بلیو بوٹلز ہر سال جون اور جولائی کے دوران کراچی کے ساحلوں پر پہنچتی ہیں۔ اگرچہ یہ جیلی فش جیسی دکھائی دیتی ہیں، لیکن حقیقت میں یہ مختلف نوعیت کی سمندری مخلوق …

Read More »

کراچی میں بینک ڈکیتی کے دوران سائرن بجنے پر ملزمان گارڈ کا اسلحہ لے کر فرار

کراچی: شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں نجی بینک کے اندر ڈکیتی کی ناکام کوشش کے دوران ڈاکو سیکیورٹی گارڈ کا اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بینک میں واردات کے دوران الارم بجنے پر ڈاکو واردات چھوڑ کر بھاگ نکلے جبکہ ڈاکوؤں کے تشدد سے سیکیورٹی گارڈ زخمی بھی ہوگیا۔ جمعے کی دوپہر نیو کراچی سندھی …

Read More »

کراچی: پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر سبزی فروش زندگی کی بازی ہار گیا

کراچی: کھارادر جوڑیا بازار کے قریب پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر سبزی فروش زندگی کی بازی ہار گیا ، پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مقتول ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا ہے ، رواں سال کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق شہریوں کی مجموعی تعداد 45 ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق جوڑیا …

Read More »

کراچی: آج دوپہر یا شام گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آج دوپہر یا شام میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں …

Read More »

جوڑیا بازار میں ایف آئی اے کا بڑا کریک ڈاؤن،حوالہ ہنڈی نیٹ ورک بے نقاب

مرکزی ملزم سمیت 2 افراد گرفتار، ایک کروڑ 50 ہزار روپے نقد، ڈیجیٹل شواہد اور لیجر برآمد غیر قانونی رقوم کی بیرون ملک ترسیل کا ریکارڈ ملنے کا دعویٰ، نیٹ ورک کے دیگر سہولت کاروں کی تلاش شروع وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے کمرشل بینکس سرکل کراچی نے جوڑیا بازار میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ حوالہ ہنڈی نیٹ …

Read More »

کراچی؛ گھر کی دیوار گرنے سے بچی جاں بحق، دو زخمی

کراچی: ماڑی پور مچھر کالونی میں حضرت بلال مسجد کے قریب گھر کی دیوار گرنے سے بچی جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق بچی کی شناخت 3 سالہ کلثوم دختر ولی رحمان کے نام سے کی گئی، زخمی بچوں میں 5 سالہ عبید ولد ولی رحمان اور 10 سالہ صادقہ دختر ولی رحمان کے …

Read More »

کراچی میں بارشوں کا آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی: خلیجِ بنگال میں بننے والے ہوا کے شدید کم دباؤ (ڈیپ ڈپریشن) کے زیرِ اثر مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں جس کے سبب کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خلیجِ بنگال میں موجود ہوا کا شدید کم دباؤ مزید شدت اختیار کر کے ’’ڈیپ ڈپریشن‘‘ …

Read More »

کراچی: واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 3 افراد زخمی

کراچی کے علاقے نیپا پل پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد ٹینکر کا ڈرائیور فرار ہوگیا جبکہ مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگادی۔ واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Read More »

پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس کراچی پریس کلب میں منعقد کیا گیا

کراچی (رپورٹ، وسیم خان) پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس کراچی پریس کلب میں منعقد کیا گیا الیکٹرونک پرنٹ اور سوشل میڈیا سے وابستہ صحافیوں نے شرکت کی اجلاس کی صدرات پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر عبدالوسیع قریشی نے چیئرمین اطہر جاوید صوفی بھی موجود تھے اجلاس میں اہم فیصلے …

Read More »

کراچی؛ اغوا کے بعد قتل نوجوان آئی بی اے کا طالبعلم تھا، والد نے تفصیلات بتا دیں

کراچی: اغوا کے بعد قتل کیے گئے نوجوان کے والد کی گفتگو سامنے آ گئی، جس میں انہوں نے بتایا کہ مقتول 25 سالہ میر رضا علی ان کا اکلوتا بیٹا اور آئی بی اے کا طالب علم تھا۔واضح رہے کہ پی ای سی ایچ ایس سے اغوا نوجوان کی لاش گلستان جوہر میں واقع شادی ہال کے قریب جھاڑیوں …

Read More »