کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں دو روز قبل گوجرانوالہ کے رہائشی جوڑے کے قتل کیس میں گوجرانوالہ سے کراچی پولیس نے 11 افراد کو حراست میں لے لیا۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد میں مقتولہ کا بھائی بھی شامل ہے، خاتون کی فیملی کو شامل تفتیش کیا …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی: حلیہ بدل کر ڈکیتیاں کرنے والے میاں بیوی گرفتار
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ملیر میں ڈکیتیوں میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اور اس کی بیوی حلیہ بدل کر وارداتیں کرتے اور فرار ہو جاتے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے کلفٹن میں غیر ملکی شہری کے گھر سے لاکھوں روپے، …
Read More »کراچی: شوہر کے مبینہ بدترین تشدد سے کوما میں جانے والی نوبیاہتا دلہن انتقال کرگئی
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کے علاقے لیاری میں شوہر کے مبینہ بدترین تشدد کے بعد کوما میں جانے والی نوبیاہتا لڑکی انتقال کر گئی۔ رپورٹ کے مطابق لیاری شاہ بیگ لین میں شوہر کے تشدد کا شکار نوبیاہتا دلہن شانتی سول اسپتال ٹراما سینٹر میں زیر علاج تھی۔ پولیس نے بتایا کہ 19 سالہ شانتی نے سول اسپتال ٹراما سینٹر میں …
Read More »کراچی میں نوبیاہتا جوڑے کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش
کراچی(پبلک پوسٹ)شہر قائد میں ایک نوبیاہتا جوڑے کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک نوبیاہتا جوڑے کے ہاں شادی کے پہلے ہی سال ایک ساتھ 5 بچوں کی قبل از وقت پیدائش ہوئی، جس نے نہ صرف والدین بلکہ ڈاکٹروں کو بھی بیک وقت حیران اور خوش کر دیا۔ شہر …
Read More »کراچی میں درجنوں عمارتیں خستہ حال ہیں، سندھ حکومت صرف تماشائی بنی ہوئی ہے، ارشد وہرہ
کراچی (پبلک پوسٹ )متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے لیاری میں عمارت گرنے کے واقعے پر حکومت سندھ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے کے سانحے پر ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر ارشد وہرہ نے واقعے کو افسوسناک قرار …
Read More »کراچی: لانڈھی منزل پمپ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر، بچہ جاں بحق، متعدد افراد زخمی
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کے علاقے لانڈھی منزل پمپ کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام نے کہا کہ جاں بحق بچے کی شناخت 5 سالہ عقیل کے نام سے کرلی گئی، زخمیوں میں 6 بچے اور بچیاں شامل ہیں، دیگر زخمیوں میں 4 مرد …
Read More »کراچی میں 19 سے 21 جولائی کے دوران بارش کا امکان
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی میں 19 سے 21 جولائی کے درمیان بارش کا امکان ہے۔ ماہر موسمیات کے مطابق کل سہ پہر یا شام میں کراچی کے اطراف گرج چمک کے بادل بن سکتے ہیں۔ ماہر موسمیات نے کہا کہ بارش برسانے والا سسٹم بھارت کے جنوب مغربی اترپردیش میں ہے، یہ سسٹم راجستھان کی جانب بڑھ رہا ہے، یہ …
Read More »کراچی والوں کے لئے بڑی خوشخبری تیز بارش برسانے والا تیسرا سپیل کراچی میں داخل ہوگیا
کراچی(پبلک پوسٹ)سندھ میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی توقع ہے جب کہ کراچی والوں کے لیے بھی محکمہ موسمیات نے اچھی خبر دی ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ سندھ میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، جس کا آغاز دادو سے ہوگا۔دریں اثنا ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی …
Read More »کراچی؛ میاں بیوی کے جھگڑے میں 7 ماہ کی شیرخوار پراسرار طور پر جاں بحق
کراچی(پبلک پوسٹ)سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا تھانے کی حدود میں میاں بیوی کے درمیان تنازع میں 7 ماہ کی شیر خوار بچی پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گئی۔ جاں بحق بچی کی شناخت 7 سالہ فاطمہ دختر اسامہ کے نام سے کی گئی ۔ پولیس کے مطابق شوہر اسامہ اور بیوی عائشہ کی 2 سال قبل شادی …
Read More »لاہور سے کراچی کے بجائے جدہ کیوں پہنچایا؟ شہری ایئرلائن کے خلاف عدالت پہنچ گیا
کراچی(پبلک پوسٹ)لاہور سے کراچی کے بجائے جدہ لے جانے سے متعلق متاثرہ شہری نے نجی ائیر لائن کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ متاثرہ شہری ملک شاہ زین نے نواز ڈاہری ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ درخواست گزار شہری پیشے کے لحاظ سے انجنیئر ہے، شہری کو لاہور سے کراچی آنا …
Read More »
THE PUBLIC POST