Tag Archives: کراچی

آر ٹی او ون کراچی میں غیر حاضر ملازمین کے خلاف شکنجہ تیار

کراچی : رپورٹ عمران خان :یڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریجنل ٹیکس آفس ون (آر ٹی او-I) کراچی میں ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں غیر حاضر ملازمین کی فہرستیں مرتب کی جارہی ہیں تاکہ ان کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لانے …

Read More »

کراچی، رکن قومی اسمبلی کے بھائی کے گھر پر چھاپہ،بھاری مقدار میں منشیات برآمدگی پر مقدمات درج

کراچی: شہر قائد میں ڈیفنس میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی کے بھائی آزاد جاکھرانی کے گھر پر درخشاں پولیس کے چھاپے کے معاملے پر سرکاری مدعیت میں دو مقدمات درج کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق بنگلے سے بھاری مقدار میں کوکین، آئس اور دیگر منشیات برآمد کی گئی ہیں، جبکہ پولیس پر حملے اور کار سرکار میں مداخلت کا …

Read More »

کراچی:ٹرین کی کار سے ٹکر،نیٹی جیٹی پل سے گاڑی نیچے گر گئی

کراچی میں کار ٹرین سے ٹکرا گئی جبکہ نیٹی جیٹی پل سے گاڑی نیچے گر گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق کے پی ٹی یارڈ ریلوے پھاٹک پرکار ٹرین سے ٹکرا گئی، جس میں جانی نقصان نہیں ہوا۔ ادھر نیٹی جیٹی پل سے گاڑی تیز رفتاری کے سبب نیچے گر گئی، حادثے میں ڈرائیور زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا …

Read More »

کراچی:رات گئے 6ڈاکوؤں نےموبائل شاپ کا صفایا کر ڈالا

کراچی گلشن حدید میں ڈکیتی کا سلسلہ نہ تھم سکا جب کہ رات گئے 6 ڈاکوؤں نے ضلع ملیر تھانہ اسٹیل ٹاؤن کی حدود میں موبائل شاپ کا تالا توڑ کر صفایا کر ڈالا۔ سی سی ٹی وی میں تین ڈکیتی کو قیمتی موبائل فون سمیٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، دو ملزمان نے ماسک لگا رکھے ہیں جبکہ ایک کا …

Read More »

کراچی:ایف آئی اے کا نجی بینک پر چھاپہ، برانچ منیجر سمیت 5افراد گرفتار

کراچی: ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے فیڈرل بی ایریا بلاک 4 میں واقع نجی بینک کی برانچ پر چھاپہ مار کر برانچ منیجر سمیت 5 افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی انکوائری نمبر 107/2026 کے تحت کی گئی۔ گرفتار ملزمان کی شناخت فرحان احمد، فیصل احمد، کاشف علوی، محمد نسیم اور جنید احمد …

Read More »

خدا کیلئے پختونخوا کے ساتھکراچی اور سندھ پر بھی نظر رکھیں:فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ گورنر راج کی تائید کی کہ جو فیصلہ آپ نے کیا یقیناً خوشدلی سے نہیں کیا، خدا کے لیے کے پی کے ساتھ کراچی اور سندھ پر بھی نظر رکھیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قومی سلامتی اور بقاء کے …

Read More »

بحریہ ٹاؤن کراچی میں داخلے کے لیے فیس عائد،رہائشیوں کے لیے نیا انٹری سسٹم نافذ

بحریہ ٹاؤن کراچی کی انتظامیہ نے سیکیورٹی کے پیشِ نظر گاڑیوں کی آمد و رفت کو کنٹرول کرنے کے لیے نیا انٹری سسٹم متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت یکم نومبر 2026 سے تمام رہائشیوں اور تجارتی اداروں کے لیے مخصوص آر ایف آئی ڈی (ریڈیو فریکوئنسی آئڈنٹیفکیشن) کارڈز کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ …

Read More »

میر رضا کیس کی انکوائری رپورٹ سے متعلق اہم پیشرفت

کراچی: جوڈیشل کمیشن نے میر رضا کیس کی انکوائری رپورٹ تیار کرلی ہے۔ذرائع کے مطبق جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کل صبح 10 بجے سندھ حکومت کے حوالے کی جائے گی۔ کمیشن نے سیکریٹری داخلہ کو کل طلب کرلیا، رجسٹرار جوڈیشل کمیشن رپورٹ سیکریٹری داخلہ کے حوالے کریں گے۔ واضح رہے کہ جوڈیشل کمیشن کی جانب سے کارروائی مکمل ہونے کے …

Read More »

کراچی میں ہیوی ٹریفک کا قہر جاری،ٹرک اور واٹر ٹینکر کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کراچی: شہرِ قائد میں ہیوی ٹریفک کی لاپرواہی اور تیز رفتاری ایک بار پھر جان لیوا ثابت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے ہیں، جبکہ رواں برس شہر میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں اپنی جان گنوانے والے افراد کی مجموعی تعداد …

Read More »

کراچی:پروٹیکٹر کلیئرنس میں مبینہ رشوت ستانی و بدعنوانی کا انکشاف

کراچی میں پروٹیکٹر کلیئرنس میں مبینہ رشوت ستانی اور بدعنوانی کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق 4 شہریوں کی شکایت پر ایف آئی اے امیگریشن ٹاسک ٹیم نے ابتدائی جانچ پڑتال کی، شہریوں کا الزام تھا کہ ایجنٹ ندیم آرائیں نے ان سے 76 ہزار 400 روپے وصول کیے۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ …

Read More »