Tag Archives: کراچی

ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں کیا ہیں؟اہلِ کراچی سب سے مہنگا خریدنے پر مجبور

اسلام آباد: ملک کے بڑے شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آگیا جبکہ کراچی کے شہری بدستور سب سے مہنگے داموں آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ میں مختلف شہروں میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق کراچی میں 20 کلو آٹے کے …

Read More »

کراچی:سمندر سے واپسی کے بعد 4 ماہی گیروں کی ایک ہفتے کے دوران پُراسرار اموات

کراچی: سمندر سے واپسی کے بعد چار ماہی گیروں کی ایک ہفتے کے دوران پراسرار اموات کی وجہ سامنے نہ آسکی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سمندر سے واپس آنے والے چار ماہی گیر ایک ہفتے کے دوران پراسرار طور پر انتقال کرگئے۔ سکھن پولیس نے بتایا کہ چاروں ماہی گیر تقریباً ایک ماہ سمندر میں گزارنے کے بعد ایک …

Read More »

کراچی؛ پولیس مقابلوں میں 4زخمیوں سمیت 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس اور اسٹریٹ کرمنلز کے درمیان مقابلوں کے دوران 4 زخمیوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، جن کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، گولیاں، موبائل فون، نقدی اور موٹرسائیکلیں برآمد ہوئیں۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ویسٹ کے علاقے مومن آباد سیکٹر الیون ای میں علاقہ پولیس اور شاہین فورس کا مسلح ملزمان سے مقابلہ ہوا، …

Read More »

کراچی:لیاقت آباد میں ٹرالر کی ٹکر سےموٹر سائیکل سوار حاملہ خاتون جاں بحق، شوہر زخمی

کراچی: لیاقت آباد میں تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو روند ڈالا، حادثے کے نتیجے میں حاملہ خاتون جاں بحق جبکہ اس کا شوہر زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد نمبر 10 کے قریب ٹرالر نے موٹرسائیکل پر شوہر کے ہمراہ سوار خاتون کو کچل دیا، حادثے کے بعد ٹرالر ڈرائیور فرار ہوگیا جبکہ مشتعل شہریوں ٹرالر …

Read More »

نومبر تک کراچی میں مزید ڈبل ڈیکر اور ای وی بسیں پہنچ جائیں گی، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی سمیت صوبے بھر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی ملکی معیشت کا اہم مرکز ہے اور اس کی ترقی پورے پاکستان کی معاشی ترقی سے جڑی ہے، حکومت چاہتی ہے کہ کراچی کو ایک جدید شہر بنانے کے لیے …

Read More »

بھارتی قید سے رہائی پانے والے11 پاکستانی ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے 11 پاکستانی ماہی گیر کراچی پہنچ گئے. تمام ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر لاہور سے کراچی منتقل کیا گیا. پاکستانی ماہی گیر ایدھی سینٹر ٹاور پہنچے. فیصل ایدھی کی ہدایت پر ماہی گیروں کی مفت سفری سہولت کا انتظام کیا گیا. ایدھی فاؤنڈیشن نے ماہی گیروں کے تمام سفری اخراجات برداشت کیے. ٹوٹل 14 …

Read More »

کراچی (PACC) کے زیرِ اہتمامدوسرا تھیٹر فیسٹیول 2026یکم دسمبر سے 12دسمبر تک منعقد ہوگا،

کراچی (شوبز رپورٹر) پاکستان امریکن کلچرل سینٹر (PACC) کے زیرِ اہتمام دوسرا تھیٹر فیسٹیول 2026 یکم دسمبر سے 12 دسمبر تک منعقد ہوگا، جس میں ملک کے نامور تھیٹر فنکاروں اور ہدایت کاروں کے 12 ڈرامے پیش کیے جائیں گے۔ فیسٹیول کا مقصد تھیٹر، فنونِ لطیفہ اور ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور مختلف زبانوں کے فنکاروں کو اپنی صلاحیتوں …

Read More »

کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: کراچی میں ایل پی جی کی قیمت میں پھر 50 روپے کلو کا اضافہ ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اضافے کے بعد ایل پی جی 550 روپے فی کلو پر فروخت ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی گیس کی سپلائی کراچی نہیں پہنچ رہی جس کے سبب مارکیٹنگ کمپنیاں من مانی قیمت پر ایل پی جی فروخت کر رہی …

Read More »

کراچی میں معروف گلوکارہ حمیرا چنا کی گاڑی چوری

معروف گلوکارہ حمیرہ چنا کی گاڑی بہادر آباد سے چوری ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی چوری کا واقعہ گزشتہ روز بہادر آباد چار مینار چورنگی کے قریب پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی چوری کا مقدمہ نیو ٹاؤن میں درج کر لیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ دوسری جانب وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء …

Read More »

کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین پربجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی

اسلام آباد: ملک بھر کے صارفین پر بجلی بم گرانے کی تیاری کر لی گئی، فی یونٹ 2 روپے 56 پیسے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، نیپرا نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا، بجلی …

Read More »