کراچی:ملک میں داخل ہونے والے نئے مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالی باری سے موسم خوش گوار ہوگیا تاہم کئی مقامات پر اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی اور سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں، ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہونے سے شہری پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں یخ …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی بندرگاہ پر پرانے کنٹینرز کےخاتمے کیلئے 30 روزہ مہلت
کراچی بندرگاہ پر پرانے کنٹینرز کے خاتمے کے لیے 30 روز کی مہلت دے دی گئی۔ وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری کی زیرِ صدارت کراچی بندرگاہ پر پھنسے پرانے کنٹینرز سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیرِ بحری امور نے پرانے اور غیر استعمال شدہ کنٹینرز کو ہٹانے کے لیے 30 روز کی مہلت دے دی۔ …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، دن بھر بادل برسنے کی پیشگوئی
کراچی:ملک میں داخل ہونے والے نئے مغربی سسٹم کے زیر اثر کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح کے وقت تیز بارش سے موسم خوش گوار ہوگیا جبکہ محکمہ موسمیات نے آج دن بھر بادل برسنے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں صبح سویرے کالی گھٹائیں چھا گئیں اور بادل جم کے برسے، جس کے سبب صبح دفاتر …
Read More »کراچی: شارع فیصل پر ایف ٹی سی کی عمارت میں آگ لگ گئی
کراچی کی مرکزی شاہراہ، شارع فیصل پر واقع ایف ٹی سی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ چیف فائر آفیسر ہمایوں احمد کے مطابق آگ عمارت کی پہلی منزل پر لگی، جس پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں فوری طور پر موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔
Read More »کراچی: 3 سالہ بچہ مین ہول میں کیسےگرا، راہگیروں نے کیسی بے حسی دکھائی فوٹیج سامنے آگئی
کراچی: سپرہائی وے پر بچے کے مین ہول میں گر کر جاں بحق ہونے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سپرہائی وے فقیرہ گوٹھ کے قریب مین ہول میں گر کر 3 سالہ بچے کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی دلخراش سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائے نیوز …
Read More »کراچی: دودھ کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے اضافہ کردیا گیا
کراچی میں دودھ کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت فی لیٹر قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کے بعد دودھ کی نئی سرکاری قیمت 240 روپے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا ہے کہ ڈیری فارمرز کے لیے دودھ کی …
Read More »مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کراچی میں بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
کراچی:محکمہ موسمیات نے اپریل کے آغاز پر بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیشگوئی کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ کل بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا۔ کراچی میں جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ مذکورہ سسٹم شہر پر 4 اپریل …
Read More »سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، عالمی اور مقامی سطح پر مزید مہنگا ہوگیا
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 39 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 532 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیرِ اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی …
Read More »کراچی؛ نجی سپراسٹور میں لگی آگ بیسمنٹ سے گراؤنڈ فلور تک پھیل گئی، شدید دھویں سے ریسکیو آپریشن متاثر
کراچی:شہر قائد میں کلفٹن کے علاقے زم زمہ اسٹریٹ پر واقع ایک نجی سپر اسٹور میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے 6 گاڑیاں مصروف عمل ہیں تاہم بیسمنٹ میں شدید دھویں …
Read More »کراچی میں ہفتے کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
کراچی:مغربی سسٹم کے زیر اثر شہر قائد میں ہفتہ 28 مارچ کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سیںٹر پیش گوئی کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی تا درمیانی اور کہیں قدرے تیز بارشیں ہو سکتی ہیں۔ دیہی سندھ کے اضلاع جامشورو، جیکب آباد اور کشمور سمیت دیگر …
Read More »
THE PUBLIC POST