کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی کی رہائشی فائزہ اعظم خان نے اپنی شاندار کرکٹ صلاحیتوں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو ہورہی ہے جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والی نوجوان باہمت لڑکی فائزہ اعظم خان کرکٹ سے اپنی محبت کے بارے میں بتارہی ہیں، جنہوں نے ہر اس میدان میں لڑکوں …
Read More »Tag Archives: کراچی
کراچی: موٹر سائیکل ڈمپر کے نیچے ڈال کر ویڈیو بنا کر لسانی فسادات کی کوشش کی گئی، آفاق احمد
کراچی (پبلک پوسٹ)مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا ہے کہ منصوبہ بندی کے تحت یوپی موڑ پر ایک موٹر سائیکل ڈمپر کے نیچے ڈالی گئی اور وڈیو بنائی گئی، ڈمپر جلانے والوں کو گرفتار نہیں کیا گیا، اس کو بنیاد بنا کر لسانی فسادات کی کوشش کی گئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں …
Read More »کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی 1 روپے 71 پیسے سستی
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی سمیت ملک بھر کے لیے پیٹرولیم لیوی کی مد میں بجلی سستی کردی گئی، نیپرا نے بجلی کی قیمت 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ کم کرنے کی حکومتی درخواست منظور کرلی۔ ڈان نیوز کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے پیٹرولیم لیوی کی مد میں بجلی …
Read More »کراچی کی عوام کےلئے بڑی خوشخبری ‘بجلی کی قیمت میں 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کے لیے کے الیکٹرک نے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔نیپرا میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ماہ فروری کے …
Read More »کراچی: ماڑی پور میں ٹریلر نے نوعمر لڑکے کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار
کراچی(پبلک پوسٹ)ماڑی پور چاول گودام کے قریب ٹریلر نے نوعمر لڑکے کو کچل دیا جو موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا ، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹریلر قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور کے علاقے چاول گودام کے قریب ٹریلر سے کچل کر نوعمر لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی …
Read More »اگر 12 اپریل کو انتشار پھیلایا گیا تو بھرپور مزاحمت کریں گے، صدر ڈمپرز ایسوسی ایشن کراچی کا اعلان
کراچی (پبلک پوسٹ)آل ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کراچی کے صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر 10 یا 12 اپریل کو انتشار پھیلایا گیا تو مزاحمت کریں گے۔ کراچی پریس کلب میں عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے کہا کہ سندھ حکومت نے صبح …
Read More »ثانوی تعلیمی بورڈنے کراچی میں نویں اور دسویںجماعت کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان
کراچی (پبلک پوسٹ)کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے آئندہ جماعت نویں اور جماعت دسویں کے امتحانات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔بورڈ کے بیان کے مطابق امتحانات 8 اپریل سے شروع ہوں گے، امتحانات میں مجموعی طور پر 3 لاکھ …
Read More »کوٹری: لاہور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین حادثے کا شکار
لاہور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثہ کوٹری اسٹیشن کے قریب پیش آیا جس میں ٹرین کی آخری بوگی کمپلین ٹوٹ کر ٹریک سے اتر گئی اور یہ بوگی دیگر ٹرین سے بھی الگ ہو گئی۔ تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے انتظامیہ نے فوری طور پر بوگی کو ٹریک پر …
Read More »کراچی میں ڈاکو بے لگام؛ موٹر سائیکل سوار فیملی پر فائرنگ؛ حاملہ خاتون جاں بحق
کراچی:(پبلک پوسٹ)شہر قائد میں ڈاکو بے لگام ہو گئے، موٹر سائیکل سوار فیملی پر ڈکیتوں نے فائرنگ کرکے حاملہ خاتون کو قتل کردیا۔ پولیس اور حکومت کے خوف سے آزاد ڈاکو کراچی میں روزانہ شہریوں سے جینے کا حق چھین رہے ہیں۔ ڈکیتی کی واردات کے دوران گولی مار کر قتل کرنا ڈاکوؤں کے لیے معمول بن چکا ہے۔ اس …
Read More »کراچی کے بجلی صارفین کو ایک اور بڑا ریلیف ملنے کا امکان
اسلام آباد: شہر قائد کے بجلی صارفین کو ایک اور بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 6 روپے 62 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ بجلی کی قیمت میں یہ کمی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوگی۔ ماہ فروری کے ایف سی اے کی قیمت میں کمی …
Read More »
THE PUBLIC POST