کراچی: سرجانی ٹاؤن، سعید آباد، سچل، بلال کالونی، مدینہ کالونی، زمان ٹاؤن، ڈیفنس اور لانڈھی پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 11 زخمی سمیت 13 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ، موبائل فونز، کیش رقم، موٹر سائیکلیں اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن پولیس نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب خدا کی بستی سے مبینہ …
Read More »Tag Archives: کراچی
معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی کا کراچی میں انتقال، تدفین کل ہوگی
معروف اداکار اور موسیقار خالد نظامی کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ مرحوم خالد نظامی کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر عثمانیہ مسجد بفر زون 15 بی کراچی وسطی میں ادا کی جائے گی۔ اپنے زمانے کے لیجنڈری کامیڈین و اداکار 1947 میں شمالی بھارت کے شہر میسوری، ضلع …
Read More »کراچی : گلشن اقبال میں اکیڈمی جانے والی بچیوں سے واردات میں ملوث ڈاکو گرفتار
کراچی: پولیس نے اکیڈمی جانے والی بچیوں سے واردات میں ملوث گروہ کے اہم کارندے کو گرفتار کرلیا۔ملزم علی اکبر ولد مشتاق کو گلستانِ جوہر پولیس نے تکنیکی بنیادوں اورسی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والی پستول بمع ایمونیشن برآمد کرلی گئی۔ گرفتار ملزم نے 26 جولائی …
Read More »کراچی سے چوری اور چھینی گئی درجنوں گاڑیاں بلوچستان سے برآمد
کراچی: کراچی سے چوری اور چھینی گئی 24 گاڑیاں بلوچستان سے برآمد کرلی گئیں، جنہیں کراچی پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس اور ڈی جی سیف سٹی بلوچستان کے مابین معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت کراچی پولیس اور بلوچستان پولیس کے درمیان ملزمان کا ڈیٹا کا تبادلہ بھی کیا گیا ہے۔ معاہدے میں ملزمان …
Read More »کراچی، نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، باپ جاں بحق، بیٹا شدید زخمی
کراچی: شہر کے علاقے عزیز آباد بلاک 8 میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کا بیٹا شدید زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت 65 سالہ سمیع الدین رحمانی کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمی …
Read More »کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں میں چند مقامات پر بوندا باندی کا امکان
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب جب کہ مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر بوندا باندی کا امکان بھی ہے۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 33 سے 35 ڈگری تک جا سکتا ہے۔ …
Read More »کراچی کا کھلا نالہ 2 جانیں لے گیا،نوجوان جاں بحق اور 4 سالہ بچہ لاپتہ
شہر قائد کے علاقے سہراب گوٹھ کے علاقے مچھر کالونی میں واقع نور اسلام مسجد کے قریب کھلے نالے میں گرکر ایک کمسن بچہ لاپتہ ہوگیا جبکہ اُس کو بچانے کی کوشش کرنے والا شخص جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں کو طلب کیا گیا۔ تاہم ریسکیو ٹیموں کے پہنچنے سے قبل …
Read More »کراچی میں 31 جولائی سے موسلادھار بارشوں کا امکان
کراچی: بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے آنے والی مون سون ہوائیں کل سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے سبب کراچی میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ 31 جولائی سے شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 31 جولائی سے 2 اگست تک کراچی میں وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے، …
Read More »کراچی؛ سول اسپتال مردہ خانے کا اسسٹنٹ پراسرار طور پر لاپتا
کراچی: سول اسپتال کراچی کے مردہ خانے کا اسسٹنٹ شکیل مسیح پراسرار طور پر لاپتا ہوگیا۔واقعہ کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا جس میں مدعی کے مطابق شکیل مسیح پرسوں رات کو ڈیوٹی کے بعد سول اسپتال ٹراما سینٹر سے نکلا، تمام اسپتالوں اور تھانوں میں بھی چیک کیا لیکن کچھ پتا نہیں چلا۔ والد پرویز …
Read More »کراچی ،شہید ہونے والا پولیس اہلکار غیر شادی شدہ تھا،والدہ کی چھٹی کی درخواست بھی نہ مان سکا
کراچی: شہر قائد میں اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں ڈاکوؤں کے ساتھ پولیس مقابلے کے دوران شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمد حسن کے اہل خانہ غم سے نڈھال ہیں۔ شہید اہلکار پاکستان بازار تھانے میں تعینات تھے اور دوران ڈیوٹی جرائم پیشہ عناصر کا مقابلہ کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کیا۔خاندانی ذرائع کے مطابق شہید کانسٹیبل محمد …
Read More »
THE PUBLIC POST