Tag Archives: کراچی

کراچی سمیت ملک بھر کےبجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد: کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے جاری بڑا ریلیف ختم ہونے کے قریب پہنچ گیا ہے جس کے بعد آئندہ ماہ سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 99 پیسے فی یونٹ کمی کی مد میں دیا جانے والا سہ ماہی …

Read More »

کراچی: شفیق موڑ پر اینٹی انکروچمنٹ آپریشن ، مزاحمت، 33 ملزمان گرفتار

کراچی: شفیق موڑ پر اینٹی انکروچمنٹ آپریشن کے دوران مشتعل افراد کی جانب سے مزاحمت اور ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں پولیس اور سول انتظامیہ کے اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مشتعل افراد نے شاہ ولی اللہ روڈ اور ایف بی ایریا انڈسٹریل روڈ کو بند کرنے کی کوشش کی، جبکہ ہجوم کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ اور …

Read More »

قومی پرچم فروخت ہوتے تھے مگر! اسسٹنٹ کمشنر نے کراچی کی جھنڈا گلی سیل کردی

کراچی کے علاقے صدر کی معروف جھنڈا گلی میں انتظامیہ کی کارروائی کے بعد دکانداروں میں تشویش اور غم و غصہ پھیل گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کراچی نے دکانوں کے سامنے مبینہ طور پر غیر قانونی پتھارے قائم کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جھنڈا گلی کی متعدد دکانوں کو سیل کردیا۔ انتظامیہ کی جانب سے کی گئی کارروائی کے بعد …

Read More »

کیا کراچی میں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ 3 دن کی پیش گوئی کردی

کراچی: شہر قائد میں آئندہ 3 دن کے لیے موسم کی پیش گوئی جاری کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے سندھ میں مون سون کی تازہ صورتحال سے متعلق پیش گوئی جاری کی ہے، جس کے مطابق کمزور مون سون ہواؤں کا سلسلہ صوبے کے شمال مشرقی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہورہا ہے۔ مون سون صورتحال کے باعث صوبے کے …

Read More »

کراچی: لائنز ایریا کے مکینوں کا 15 روز سے پانی کی فراہمی معطل ہونے پر احتجاج

کراچی: لائنز ایریا کے مکین پانی کی طویل بندش کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور ایم اے جناح روڈ پر احتجاج کیا، مظاہرین نے نمائش چورنگی سے تبت سینٹر کی جانب جانے والے ٹریک کو ٹریفک کے لیے بند کردیا جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ لائنز ایریا میں گزشتہ 15 روز …

Read More »

کراچی میں بی آر ٹی منصوبے کے لاٹ ٹو کا ٹھیکہ ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

کراچی میں بی آر ٹی منصوبے کے لاٹ ٹو کا ٹھیکہ ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا گیا، ڈسپیوٹ بورڈ نے ٹھیکہ ختم کرنے کو غیرقانونی اور معاہدے کی شقوں کے منافی قرار دے دیا۔ اپنے اکثریتی فیصلے میں کہا کہ ڈیزائن میں بار بار تبدیلیوں اور انتظامی خامیوں کی وجہ سے منصوبے میں تاخیر ہوئی۔ تاخیر کی …

Read More »

کراچی: سہراب گوٹھ ایدھی سینٹر میں65لاکھ سے زائد کی ڈکیتی کا مقدمہ 4 ملزمان کیخلاف درج

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں ایدھی سینٹر میں 65 لاکھ 49 ہزار 597 روپے کی ڈکیتی کا مقدمہ تھانہ سمن آباد میں درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مقدمہ ایدھی سینٹر کے ملازم مظہر عباس کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔ مقدمے کے متن کے مطابق واردات جمعہ کی شام تقریباً 4 بجے پیش آئی۔ متن کے مطابق …

Read More »

کراچی؛ پہاڑ سے گر کر ایک کم عمر لڑکا جاں بحق

کراچی: سپر ہائی وے چھوٹا گیٹ کے قریب پہاڑ سے گر کر ایک کم عمر لڑکا جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق گڈاپ سٹی تھانے کے علاقے سپر ہائی وے چھوٹا گیٹ کے قریب پہاڑ سے گر کر ایک کم عمر لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی۔ متوفی کی شناخت 15 …

Read More »

کراچی: لانڈھی میں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی شاہ لطیف ٹاؤن میں تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے بعد ڈرائیور کار سمیت فرار ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

Read More »

کراچی، آرام باغ میں پولیس مقابلہ،ایک زخمی سمیت 2 ڈاکو گرفتار

کراچی: شہر قائد کے علاقے آرام باغ میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد زخمی سمیت دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق بلاسیس اسٹریٹ، ڈی جے چورنگی کے قریب مبینہ مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی ہوگیا جس کی شناخت محمد زبیر کے نام سے ہوئی ہے۔ زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا …

Read More »