Tag Archives: کراچی

ایس اچ او نے اغواء کر کے پاؤں پکڑنے، جوتا چاٹنے کیلئے کہا، منع کرنے پر تشدد کیا: وارڈن کا مقدمے میں مؤقف

کراچی کے چکور نالے پر سڑک کی استرکاری کے دوران جھگڑے کے معاملے پر ڈائریکٹر سٹی وارڈنز کی مدعیت میں ریلوے پولیس اہلکاروں پر اغواء کا مقدمہ درج کرا دیا گیا۔ مقدمے کے مدعی صائم عمران کا کہنا ہے کہ ناتھا خان تا پہلوان گوٹھ سڑک کی تعمیر کا کام 4 ماہ سے جاری ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ …

Read More »

کراچی:جمعے تک پارہ38ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا خدشہ

شہر قائد کراچی گرم اور خشک موسم کی لپیٹ میں ہے، جمعے تک گرمی کی شدت زیادہ رہ سکتی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق جمعے تک درجۂ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا خدشہ ہے، جمعے کے بعد درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتے ہیں۔ محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ کراچی میں …

Read More »

کراچی:ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ کرنے والے مشتعل شخص کی شناخت ہوگئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم کی شناخت ہوگئی۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم ذاکر خان سلطان آباد کا رہائشی ہے، ملزم کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے گھر پر چھاپہ مارا گیا جہاں وہ موجود نہیں تھا اور اس کا موبائل نمبر بھی بند …

Read More »

کراچی میں کار سوار فیملی سےڈیڑھ کروڑ روپے کا سونا لوٹ لیا گیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خیابانِ اقبال کے قریب مسلح ملزمان مبینہ طور پر کار سوار فیملی سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا سونا لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پولیس کے مطابق مدعی نے بیان دیا کہ وہ اپنی بہن کے گھر سے سونا لے کر اپنے گھر جا رہا تھا کہ …

Read More »

کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات کا اہم بیان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37 سے 39 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، شہر میں موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ …

Read More »

کراچی:قلندریہ چوک کے قریب پولیس مقابلہ، 2ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے قلندریہ چوک کے قریب شاہراہِ نور جہاں پر پولیس کے ساتھ مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سینٹرل کراچی ڈاکٹر عمران خان کے مطابق پولیس کے ساتھ ڈاکوؤں کا مقابلہ قلندریہ چوک کے قریب شاہراہِ نور جہاں پر ہوا۔ ڈاکٹر عمران خان کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار …

Read More »

آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ،کراچی میں آٹا سب سے مہنگا

کراچی کے شہر ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں۔ وفاقی ادارہ شماریات کی دستاویزات کے مطابق کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 140 روپے مہنگا ہوکر 3540 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ فیصل آباد میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 800 روپے مہنگا ہوکر 3000 روپے تک ہوگیا ہے جبکہ خضدار میں آٹے …

Read More »

کراچی، کتے کے کاٹے سے ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیا

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سگ گزیدگی کے باعث ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیا۔ بلدیہ ٹاؤن کے 70 سالہ رہائشی غلام رسول کو 20 روز قبل ایک کتے نے بائیں ہاتھ اور پاؤں پر کاٹ لیا تھا۔ بروقت اینٹی ریبیز ویکسین نہ لگوانے پر مریض کی حالت بگڑ گئی اور اسے رات گئے جناح اسپتال منتقل کیا …

Read More »

آر ٹی او ون کراچی میں غیر حاضر ملازمین کے خلاف شکنجہ تیار

کراچی : رپورٹ عمران خان :یڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ریجنل ٹیکس آفس ون (آر ٹی او-I) کراچی میں ڈیوٹی سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ اس سلسلے میں غیر حاضر ملازمین کی فہرستیں مرتب کی جارہی ہیں تاکہ ان کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لانے …

Read More »

کراچی، رکن قومی اسمبلی کے بھائی کے گھر پر چھاپہ،بھاری مقدار میں منشیات برآمدگی پر مقدمات درج

کراچی: شہر قائد میں ڈیفنس میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی کے بھائی آزاد جاکھرانی کے گھر پر درخشاں پولیس کے چھاپے کے معاملے پر سرکاری مدعیت میں دو مقدمات درج کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق بنگلے سے بھاری مقدار میں کوکین، آئس اور دیگر منشیات برآمد کی گئی ہیں، جبکہ پولیس پر حملے اور کار سرکار میں مداخلت کا …

Read More »