کراچی کے علاقے بہادر آباد دھوراجی میں سپر اسٹور کے باہر مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان نے گاڑی میں سوار خاتون کو لوٹ لیا۔ 2 ڈاکو خاتون سے نقدی، موبائل فون اور بیگ چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس نے ڈکیتی کا مقدمہ درج کر لیا ہے، ابتدائی طور پر خاتون نے پولیس سے رابطہ نہیں کیا تھا۔ اس واردات …
Read More »Tag Archives: کراچی
معصوم اذان کیس میں بڑی پیشرفت:اغوا میں ملوث شخص گرفتار
کراچی : حیدرآباد رینج ٹھٹھہ پولیس نے نیا ناظم آباد سے دو سالہ اذان کے مبینہ اغوا میں ملوث ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نیا ناظم آباد سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والے 2 سالہ معصوم بچے اذان کے معاملے پر حیدرآباد رینج ٹھٹھہ پولیس نے ایک خفیہ کارروائی کے دوران مبینہ …
Read More »کراچی: کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھر جانے سے6 افراد کی حالت غیر، 2 نوجوان دم توڑ گئے
کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ، بھٹائی کالونی میں کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھر جانے سے 6 افراد بے ہوش ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرین کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بھٹائی کالونی سے متاثرہ 6 افراد کو انڈس اسپتال کورنگی کیمپس لایا گیا، جہاں اسپتال ترجمان کے مطابق ان میں سے دو افراد …
Read More »پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 2300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 328 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ …
Read More »شہر قائد میں معمولی جھگڑے پر چھریاں مار کر 16 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا گیا
کراچی: کراچی کے علاقہ لیاقت آباد اعظم نگر میں چھری کے وار سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔جاں بحق نوجوان کی شناخت 16 سالہ عدنان کے نام سے ہوئی، واقعہ لڑائی جھگڑے کے دوران پیش آیا، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔ پولیس حکام نے امدادی ٹیموں کی مدد سے جاں بحق ہونے …
Read More »کراچی، گلشن اقبال، دکان میں آگ بھڑک اٹھی، بروقت کارروائی سے قابو پا لیا گیا
کراچی: شہر قائد میں گلشن اقبال بلاک 3 میں موتی محل کے قریب واقع ایک دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جسے ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے قابو میں کرلیا۔ترجمان فائر بریگیڈ کے مطابق دکان میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی موقع پر روانہ کی گئی جس نے آگ بجھانے کا عمل …
Read More »کراچی، فائرنگ اور حادثے میں ایک راہگیر جاں بحق، ایک خاتون زخمی
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو الگ الگ واقعات میں ایک خاتون فائرنگ سے زخمی جبکہ ایک راہگیر ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق کورنگی ڈھائی نمبر، کوز گارڈ چورنگی کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 48 سالہ خاتون راحیلہ زخمی ہوگئیں۔ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیم نے انہیں فوری …
Read More »کراچی میں ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، انسانی سمگلنگ میں ملوث 7 رکنی گینگ گرفتار
کراچی:شہر قائد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کراچی زون نے انسانی سمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 7 رکنی منظم گینگ کو گرفتار کر لیا۔ایف آئی اے ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر کراچی زون کی ہدایات پر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے دو روز قبل نارتھ ناظم آباد میں چھاپہ مار کر کارروائی کی جہاں ملزمان نے مختلف …
Read More »کام کے دوران چوری کرنے والی گھریلو ملازمائیں گرفتار، چوری شدہ بانڈز، قیمتی اشیا برآمد
کراچی کی بریگیڈ پولیس نے گھروں کام کے دوران چوری کی وارداتیں کرنے والی 2 گھریلو ملازماؤں کو گرفتار کرکے ان سے 75 لاکھ روپے مالیت کے چوری شدہ انعامی بانڈز اور نقدی سمیت دیگر سامان برآمد کرلیا۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کے مطابق بریگیڈ پولیس نے خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر جٹ لائن کے قریب کامیاب چھاپہ …
Read More »کراچی: فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی
شہر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولیاں لگنے سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ نیو کراچی نالہ اسٹاپ کے قریب 40 سالہ خاتون آشی زوجہ محمد اعجاز نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے زخمی ہوگئیں، جنہیں چھیپا ایمبولینس کے ذریعے فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ دوسری جانب نیو کراچی انڈسٹریل …
Read More »
THE PUBLIC POST