سائبر سیکیورٹی کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ دو غیر محفوظ ڈیٹا بیسز میں سے دنیا بھر کے درجنوں ممالک کے صارفین کے 3.5 ارب سے زائد صارف نام یعنی یوزرنیمز، پاس ورڈز اور ذاتی دستاویزات آن لائن لیک ہوگئے ہیں۔ آن لائن میگزین ’وائرڈ‘ کی رپورٹ کے مطابق ان دونوں ڈیٹا بیسز کو سیکیورٹی محققین گریگ پولاک اور …
Read More »Tag Archives: انکشاف
کراچی، 5ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے فراڈ کرنے کا انکشاف
کراچی میں 5 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کے ذریعے شہری کے ساتھ فراڈ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان نے آن لائن اشتہار کے ذریعے موبائل فون خریدا اور فروخت کرنے والے نوجوان کو ادائیگی کرتے ہوئے 2 لاکھ 60 ہزار روپے کے جعلی نوٹ تھما دیے۔ متاثرہ نوجوان نے بتایا کہ واردات کے وقت اس …
Read More »مجھے ایشوریا رائے کو سلمان خان سے بچانے کیلئے رکھا گیا تھا: اداکارہ کے سابق باڈی گارڈ کا انکشاف
بالی ووڈ اداکار اور باڈی بلڈر کیتن کاراندے نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے ایشوریا رائے بچن کے باڈی گارڈ کے طور پر ملازمت پر رکھا گیا تھا۔ اداکار کے مطابق تقریباً 20 سال قبل مجھے اداکارہ کو سلمان خان سے محفوظ رکھنے کی ذمے داری سونپی گئی تھی، تاہم سلمان خان سے اچانک سامنا ہونے کے بعد میں نے …
Read More »ایف آئی اے ڈائریکٹر کے گھر میں ملازمہ کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہوشرُبا انکشافات
سینئر پولیس افسر کے گھر کام کرنے والی 13 سالہ گھریلو ملازمہ فاطمہ اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اس کی موت بار بار جسمانی تشدد کے باعث ہوئی ہے رپورٹ کے مطابق تشدد سے بچی کے جسم پر شدید چوٹیں آئیں، جس کے نتیجے میں جسم میں سوزش اور خون کے لوتھڑے بن گئے۔ …
Read More »’منت‘ میرا نہیں گوری کا ہے،شاہ رخ خان کا دلچسپ اعتراف
بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنے شاندار گھر ’منت‘ سے متعلق دلچسپ انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ گھر کے معاملات میں ان کی اہلیہ گوری خان کی ہی چلتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دبئی میں ایک تقریب کے دوران فلم ساز کرن جوہر نے شاہ رخ خان سے سوال کیا کہ انہیں اپنے گھر میں کون …
Read More »پاکستان میں پیٹرول پر تاریخ کی سب سے زیادہ لیوی وصولی کا انکشاف
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی مالی سال کی ابتدائی سہ ماہی کے دوران پیٹرولیم لیوی کی ریکارڈ وصولی سامنے آئی ہے۔ اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ مہنگائی، کم آمدن اور بھاری بجلی بلز کے ستائے شہریوں کو پیٹرولیم لیوی کی مد میں بھی بھاری مالی بوجھ برداشت کرنا …
Read More »سلمان خان کی شادی کی آفر،جُوہی چاولہ کا دلچسپ انکشاف
بولی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے ماضی میں اداکارہ جوہی چاولہ سے شادی کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے ان کے والد سے رشتہ بھی مانگا تھا، تاہم انہیں انکار کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ جوہی چاولہ آج اپنی سالگرہ منارہی ہیں۔ جوہی …
Read More »شرمیلا ٹیگور نے اسلام کیوں قبول کیا؟ سیف علی خان کی بہن کا حیران کن انکشاف
بالی ووڈ اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے 1968 میں سابق بھارتی کرکٹ کپتان منصور علی خان پٹودی سے شادی سے قبل اسلام قبول کرکے اپنا نام عائشہ رکھ لیا تھا۔ اب کئی دہائیوں بعد صبا علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ نے مذہب تبدیل کرنے کا فیصلہ کیوں کیا تھا اور اس کے پیچھے کیا وجوہات تھیں۔ صبا، سیف …
Read More »بیرسٹر سلمان صفدر کا جیل میں ملاقات کے بعد بشریٰ بی بی سے متعلق پہلا بڑا انکشاف
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے جیل میں ملاقات کے بعد بیرسٹر سلمان صفدر کا بیان حلفی سامنے آگیا۔بیرسٹر سلمان صفدر نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بیان حلفی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا جس میں انکا کہنا تھا کہ 31 اکتوبر اڈیالہ جیل حکام نے اطلاع دی 2 نومبر کو دن ساڈھے …
Read More »فرح خان کا بالی ووڈ سپر اسٹارز سے متعلق بڑا انکشاف
بالی ووڈ کی معروف فلمساز اور کوریوگرافر فرح خان نے نئی نسل کے اداکاروں میں خود اعتمادی کی شدید کمی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرح خان نے نئے اداکاروں کے رویے کو دیکھتے ہوئے کہا کہ اب بالی ووڈ میں سپر اسٹارز کا دورہ ختم ہونے جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شاہ …
Read More »
THE PUBLIC POST