Tag Archives: انکشاف

سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن کی سماعت کے دوران چونکا دینے والا انکشاف

سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے بننے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ کراچی میں 20 برس سے الیکٹرک انسپکشن معطل ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ الیکٹرک انسپکٹر پرویز احمد کمیشن کے روبرو پیش ہوئے اور بتایا کہ الیکٹرک انسپکٹر لوڈ اور اسپکشن کا جائزہ لیتا …

Read More »

پاکستان ریلوے کی 2,355 جائیدادوں پر ناجائز قبضے کا انکشاف

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے نے سینیٹ میں پاکستان ریلوے کی آمدن اور کمرشل جائیدادوں سے متعلق تفصیلات پیش کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ادارے کی 2,355 جائیدادوں پر ناجائز قبضہ ہے۔وزیر کے مطابق گزشتہ تین برس میں ریلوے کے ریونیو میں نمایاں اضافہ ہوا، مالی سال 2021-22 میں فریٹ آپریشنز سے آمدن 23 ارب 12 کروڑ روپے تھی جو …

Read More »

رائس مل سے ایک کروڑ 90 لاکھ کے چاول بغیر پیمنٹ اٹھائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد:پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں ایک رائس مل سے ایک کروڑ 90 لاکھ روپے کے چاول بغیر پیمنٹ اٹھائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ معین عامر پیرزادہ کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں فنانس ڈویژن سے متعلق آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ دورانِ اجلاس ایک رائس مل سے ایک کروڑ 90 لاکھ …

Read More »

مسٹر بیسٹ کا خود کو لاحق نایاب آنکھوں کی بیماری سے متعلق انکشاف

دنیا کے مشہور ترین اور سب سے زیادہ سبسکرائبرز رکھنے والے یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (جمی ڈونلڈسن) نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنی دائیں آنکھ سے تقریباً نابینا ہو چکے ہیں۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے مسٹر بیسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ بہتر طور پر دیکھنے کے لیے مجھے آنکھیں سکیڑنی …

Read More »

شادی کا سوچ کر مجھے پینک اٹیک ہوتے تھے: بشریٰ انصاری

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی ہدایت کار و اداکار اقبال حسین سے کس دلچسپ انداز میں طے پائی۔ دونوں نے نجی پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور کیریئر سے متعلق یادگار واقعات شیئر کیے۔ بشریٰ انصاری نے کہا کہ مجھے ان کے پروپوزل کے لیے ہامی بھرنے میں …

Read More »

آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بڑا انکشاف،پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصدہوگئی

اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بڑا انکشاف سامنے آیا ہے کہ پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصد ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کی آمد سے عین قبل پاکستان میں غربت کے حوالے سے تشویشناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ تازہ ترین تخمینوں کے مطابق گزشتہ 6 …

Read More »

ندا یاسر نے بچوں کوسوشل میڈیا سے دور رکھنے کی وجہ بتا دی

معروف مارننگ شو ہوسٹ و اداکارہ ندا یاسر نے انکشاف کیا ہے کہ میں اپنے بڑے بچوں کو سوشل میڈیا پر نمایاں نہیں کرتی اور اس کی ایک اہم وجہ ٹرولنگ ہے۔ ندا یاسر گزشتہ تقریباً 19 برس سے مارننگ شو کی میزبانی کر رہی ہیں اور انسٹاگرام پر ان کے 24 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں، وہ اداکار و …

Read More »

حنا آفریدی نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے کئی مشہور ڈراموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ حنا آفریدی نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے مختلف موضوعات پر دلچسپ گفتگو کی۔ اُنہوں نے انکشاف کیا کہ مجھے جب ڈرامہ سیریل ’راجہ رانی‘ …

Read More »

فلم ہیرا پھیری 3 میں بابو راؤ کا کردار شامل نہیں؟پریش راول کا اہم انکشاف

بھارت کے نامور اداکار پریس راول نے فلم ’پیرا پھیری 3‘ کے حوالے سے اکشے کمار اور فلم میکرز سے اختلافات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ بابو راؤ کے بغیر اس فلم کو بنانے کا سوچ رہے ہیں تو یہ بہت بڑی ناکامی ہوگی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹریو کے دوران تمام تر اختلافات کے …

Read More »

نکول مہتا کا زیادہ خوبصورت ہونے کے سبب فلم سے نکالے جانے کا انکشاف

معروف بھارتی اداکار نکول مہتا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بار اِنہیں صرف اس وجہ سے فلم سے نکال دیا گیا تھا کہ وہ کردار کے لیے ’حد سے زیادہ خوبصورت‘ تھے۔ نکول مہتا نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ ایک مشہور پروڈیوسر اور ہدایتکار کی فلم کے سیکوئل میں کام کرنے والے …

Read More »