شاہین آفریدی نے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے پیغام جاری کردیا

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی اپیل کردی۔

سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی نے سیلاب متاثرہ خاندانوں سے دکھ کا اظہار کیا اور پیغام شیئر کیا کہ میری دعائیں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ ہیں۔

انہوں نے پیغام لکھا کہ مہربانی کر کے سیلاب سے متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد کی جائے، ہم سب اس مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں۔

شاہین آفریدی نے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے پیغام جاری کردیا

واضح رہے کہ خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے اموات 320 سے تجاوز کرگئی ہیں۔

Check Also

بھارت پاکستان کے صدر، وزیراعظم، آرمی چیف والادل گردہ کہاں سے لائے گا؟ صدر زرداری

صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کے صدر، وزیراعظم، آرمی چیف …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *