پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی جاری؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاء

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس آج بھی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے دن بازارِ حصص میں 1828 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 80 ہزار 863 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Check Also

پی ٹی آئی نے کراچی میں جلسے کیلئے اجازت مانگ لی

کراچی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے مزار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *