کراچی: ماڑی پور روڈ ٹرک اڈے کے قریب ٹرالر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا، حادثے کا ذمے دار ٹرالر کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق حادثہ ماڑی پور ٹرک اڈا گیٹ نمبر 3 کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول …
Read More »Tag Archives: جاں بحق
کوئٹہ؛ گھر میں موٹر سائیکل پر بارودی مواد نصب کرتے ہوئے دھماکا، 2 افراد جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سریاب کیچی بیگ، کلی اللہ آباد میں ایک گھر کے اندر موٹرسائیکل میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ایس ایچ او کیچی بیگ پولیس مجاہد ملغانی کے مطابق واقعہ گزشتہ روز کیچی بیگ تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ واقعے کے مطابق کلی اللہ آباد کے ایک گھر میں موجود موٹرسائیکل میں اچانک …
Read More »کراچی: ناردرن بائی پاس پر واقع واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں 11 سالہ لڑکی ڈوب کر جاں بحق
کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس پر واقع واٹر پارک کے سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے لڑکی ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والی لڑکی کی عمر 11 سال ہے۔ جاں بحق لڑکی کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Read More »کراچی ، اتفاقیہ گولی چلنے سے12 سالہ بچہ جاں
گلشن اقبال بلاک 16 کے رہائشی اپارٹمنٹ میں گاڑی میں مبینہ طور پر اتفاقیہ گولی چلنے سے 12 سالہ عبدالرقیب کے جاں بحق ہوگیا ہے. گزشتہ روز پیش آئے اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے. سی سی ٹی وی فوٹیج میں3 بچوں کو گاڑی میں سوار ہوتا دیکھا جاسکتا ہے. کچھ سیکنڈ کے بعد …
Read More »مریدکے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر احمد قاتلانہ حملے میں جاں بحق
لاہور: شیخوپورہ کے علاقے مریدکے میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق چیئرمین بلدیہ شیخ شبیر احمد قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیخ شبیر احمد اپنی فلور فیکٹری سے جی ٹی روڈ مریدکے کے قریب لاہور میں واقع گھر کی جانب جا رہے تھے کہ راستے میں گھات لگائے کار سوار ملزمان نے ان پر …
Read More »کراچی، بھیم پورا میں گٹر میں کام کے دوران بے ہوش ہونے والے 2 خاکروب جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے علاقے بھیم پورا میں گٹر کی صفائی کے دوران بے ہوش ہونے والے 2 خاکروب دوران علاج دم توڑ گئے۔دونوں خاکروب بدھ کی دوپہر گٹر میں کام کے دوران اچانک بے ہوش ہوگئے تھے جنہیں فوری طور پر سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ حالت بگڑنے پر اہل خانہ نے دونوں کو نجی اسپتال منتقل کردیا جہاں …
Read More »کراچی: پاک کالونی میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 35 سالہ شخص جاں بحق
پاک کالونی میوہ شاہ قبرستان کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 35 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال منتقل کی گئی، پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کے پاس سے ایسی کوئی چیز نہیں ملی جس سے اس کی شناخت کی جا سکے۔ جاں بحق ہونے والا شخص حلیے …
Read More »کراچی، فائرنگ اور حادثے کے واقعات میں2 افراد جاں بحق، ایک زخمی
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور ٹریفک حادثے کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ایدھی حکام کے مطابق پاک کالونی کے میوہ بازار کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے 35 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش سول اسپتال منتقل کردی گئی تاہم فوری طور پر متوفی کی شناخت نہیں …
Read More »کراچی: ڈاکوؤں کی گھر میں فائرنگ، 8 بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق
کراچی کے علاقے منگھوپیر میں گھر میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے میٹرک کا طالبعلم جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 15 سال کے روشن کے نام سے ہوئی ہے۔ مقتول کے والد روئیداد حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 6 ڈاکو واردات کے لیے گھر میں داخل ہوئے جن میں سے 2 مسلح …
Read More »کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیا،مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی
کراچی میں کورنگی کے علاقے میں ڈمپر کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا, مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق کورنگی نمبر 6 میں بجری سے لدے ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے حمزہ ولد فاروق نامی بچہ جاں بحق ہوگیا۔ مشتعل افراد نے حادثے میں ملوث ڈمپر کو آگ لگا دی اور ایک …
Read More »
THE PUBLIC POST