Tag Archives: خاتون

کراچی؛ 25 سالہ خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد،پولیس نے تحقیقات شروع کردی

کراچی:سرجانی کے علاقے یوسف گوٹھ میں ایک گھر سے خاتون کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی۔ خاتون کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت 25 سالہ علینہ زوجہ عبداللہ کے نام سے کی گئی ہے۔ سرجانی پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں واقعہ گلے …

Read More »

ممبئی ہائیکورٹ: 90 سالہ خاتون کا کیس 20 سال بعد سماعت کے لیے مقرر

ممبئی ہائی کورٹ نے 90 سالہ خاتون کے ہتکِ عزت کے مقدمے پر اہم ریمارکس دیتے ہوئے اسے فریقین کے درمیان “انا کی جنگ” قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ کیس ممبئی میں سوسائٹی اجلاس کے دوران پیش آنے والے 2015ء کے واقعے سے متعلق ہے، جس پر درخواست 2017ء میں دائر کی گئی۔ خاتون نے ذہنی اذیت …

Read More »

فلٹر لگی تصاویر نے لاپتہ خاتون کی تلاش مشکل بنادی

میکسیکو میں 30 سالہ خاتون کی گمشدگی کے واقعے نے سوشل میڈیا فلٹرز کے استعمال پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ گریسیا گواڈیلوپے اورانتس مینڈوزا 12 اپریل کو اوکوزوکواؤٹلا ڈی ایسپینوسا سے لاپتہ ہوئیں، جس کے بعد پولیس نے ان کی تلاش شروع کی۔ حکام نے خاتون کی سوشل میڈیا تصاویر کی بنیاد پر پوسٹرز جاری کیے، تاہم قریبی افراد …

Read More »

امریکا: خاتون ڈرائیور نے لاکھوں ڈالر مالیت کی نئی لمبورگینی کو کچل دیا

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ایک غیر معمولی ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون ڈرائیور کی پک اپ ٹرک نے مہنگی لمبورگینی سپر کار کو ٹکر مار کر بری طرح تباہ کر دیا، تاہم خوش قسمتی سے ڈرائیور محفوظ رہا۔ رپورٹس کے مطابق متاثرہ ڈرائیور رامون فیرر اپنی تقریباً ڈھائی لاکھ ڈالر مالیت کی گاڑی پارکنگ میں …

Read More »

خاتون اور 3 سالہ بیٹی کی لاشیں برآمد

گوجرانوالہ کے علاقے رحمت پورہ میں خاتون اور کمسن بیٹی مردہ حالت میں پائی گئیں۔ شوہر کے مطابق وہ ملازمت پر موجود تھا، فون کال کا جواب نہ ملنے پر پڑوسیوں سے رابطہ کیا تو واقعہ کا انکشاف ہوا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں کے جسموں پر تیز دھار آلے کے زخم موجود ہیں، جبکہ گھر میں موجود …

Read More »

تنخواہ سے ناخوش چینی خاتون کا دفتر میں 5 گھنٹے سوکر انوکھا احتجاج

تنخواہ سے ناخوش چینی خاتون نے دفتر میں 5 گھنٹے سوکر انوکھا احتجاج کیا، مالک سے ملازمت سے فارغ کرنے کی دھمکی دی تو آن لائن شکایت لگادی۔ چین کے وسطی علاقے میں ایک خاتون ملازمہ دفتر کے اوقات کار کے دوران 5 گھنٹے تک سونے اور بعد ازاں روتے ہوئے ویڈیو جاری کرنے پر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ …

Read More »

کراچی، ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق

کراچی میں ٹریفک حادثے میں راہگیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ٹریفک حادثہ کراچی کے علاقے لانڈھی مجید کالونی میں سندھ سوشل اسپتال کے قریب پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق لڑکی کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔ جاں بحق خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Read More »

ناک کی بالی کا حصہ خاتون کے پھیپھڑے میں جاکر پھنس گیا

میکسیکو میں ایک خاتون کے ساتھ پیش آنے والا ایک غیر معمولی طبی واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں طویل عرصے سے جاری کھانسی کی اصل وجہ حیران کن نکلی۔ طبی معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ اس کی ناک کی بالی کا ایک حصہ سانس کے ذریعے پھیپھڑے میں جا کر پھنس گیا تھا۔ 26 سالہ مونیکا دیانیرا کاربریرا باراجاس …

Read More »

آسٹریلیا کی تاریخ میں پہلی بارخاتون بطور آرمی چیف نامزد

آسٹریلیا نے تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کو اپنی فوج کی قیادت سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ لیفٹیننٹ جنرل سوزن کوئل جولائی میں آرمی چیف مقرر کی جائیں گی۔ وہ لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ کی جگہ لیں گی۔ سوزن کی تقرری اس وقت ہوئی ہے جب آسٹریلیا …

Read More »

جمیکا سے امریکا جانے والی پرواز میں خاتون مسافر کے ہاں بچے کی پیدائش، شہریت کے حوالے سے دلچسپ صورتحال

خاتون مسافر نے پرواز کے دوران دیا بچے کو جنم ایک کیریبیئن ملک، جمیکا، سے امریکہ کے شہر نیویارک جانے والی پرواز میں خاتون مسافر نے بچے کو جنم دیا ہے۔ کیریبین ایئر لائنز کی یہ پرواز 4 اپریل کو جمیکا کے دارالحکومت کنگسٹن سے نیویارک کے جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ ایئر لائن کی …

Read More »