Tag Archives: سوشل میڈیا

مفتی عبدالقوی ڈانس پارٹی میں نظر آ گئے، ویڈیو وائرل

کراچی: متنازع مذہبی سکالر اور میڈیا شخصیت مفتی عبدالقوی ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے جب انہیں مبینہ طور پر ایک ریَو پارٹی میں دیکھا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ مفتی عبدالقوی اس سے قبل بھی مختلف تنازعات کی وجہ سے خبروں میں رہ چکے ہیں، جس میں قندیل بلوچ کے …

Read More »

میرا میاں میرے لیے حلال ہے،ہنگامہ کس بات کا ہے؟اداکارہ فضا علی برہم!

سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پر ہونے والی تنقید پر اداکارہ فضا علی پھٹ پڑیں۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ ان کی نجی زندگی ان کا اپنا معاملہ ہے اور وہ کسی کو جوابدہ نہیں ہیں۔ فضا علی کے اس جرات مندانہ بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

Read More »

عاشر وجاہت کا اداکاروں کو سوشل میڈیا کے استعمال پر اہم مشورہ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار و اداکار عاشر وجاہت نے معروف فنکاروں کو سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق نہایت اہم اور سنجیدہ مشورہ دیا ہے۔ عاشر وجاہت نے حال ہی میں ہنسنا منع ہے میں بطور مہمان شرکت کی، جو جیو نیوز کا مقبول پروگرام ہے۔ پروگرام کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کل رات سوئے نہیں،ہر گھنٹے بعد سوشل میڈیا پوسٹس شیئر کرتے رہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مبینہ طور پر گزشتہ رات تقریباً جاگتے رہے اور سوشل میڈیا پر مسلسل سرگرم رہے، جہاں انہوں نے رات 9 بجے سے صبح 4 بجے تک وقفے وقفے سے متعدد پوسٹس شیئر کیں۔ رپورٹ کے مطابق وہ اوسطاً ہر گھنٹے میں مختلف نوعیت کی پوسٹس جاری کرتے رہے۔ ابتدائی پوسٹ میں رات 9 بجے انہوں نے …

Read More »

عوام کچھ دن شور کریں گے پھر آگے بڑھ جائیں گے‘: پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر سوشل میڈیا صارفین برہم

وفاقی حکومت نے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا جواز پیش کرتے ہوئے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا۔ اس فیصلے کے خلاف سوشل میڈیا صارفین حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک اور وزیر …

Read More »

ماں کی قسم کھا کر کہتی ہوں میں نے کوئی پلاسٹک سرجری نہیں کروائی، علیزے شاہ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر پلاسٹک سرجری کروانے سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تردید کر دی۔  علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں پر اپنا ردِعمل دیتے ہوئے اپنی انسٹا اسٹوری پر لکھا کہ یہ بہت ہی افسوس کی بات ہے، لیکن مجھے امید ہے کہ صرف انسٹاگرام پر چند ویوز …

Read More »

ایران کے نئے سپریم لیڈر نے ایکس پر اکاؤنٹ بنالیا؛ فالورز کی لائن لگ گئی

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنا باضابطہ اکاؤنٹ بنا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کا یہ اکاؤنٹ فارسی زبان میں ہے اور اس کا ہینڈل رہبرِ انقلاب ہے۔ اس پر سب سے پہلے نئے سپریم لیڈر کے ابتدائی پیغامات اور بیانات سے …

Read More »

ہانیہ عامر کی پوڈکاسٹ انٹرویو کیلئے 20 لاکھ روپے کی ڈیمانڈ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کی پوڈکاسٹ انٹرویو کے لیے 20 لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی۔ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا ایک نیا تنازع سامنے آیا ہے جس میں مشہور اداکارہ ہانیہ عامر، پوڈ کاسٹ ہوسٹ عدنان فیصل اور کنٹینٹ کری ایٹر معراج حق شامل ہیں۔ حال ہی میں …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے سے متعلق خبروں کی تردید

ترجمان اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کردی۔ منگل کو جاری بیان میں ترجمان اوگرا نے واضح کیا کہ اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 73.40 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 84.95 روپے اضافہ کی کوئی سمری وزیرِ اعظم آفس کو نہیں بھجوائی …

Read More »

قطر میں بڑا کریک ڈاؤن، سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزامات پر 313 افراد گرفتار

قطر کی وزارتِ داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ گمراہ کن معلومات پھیلانے کے الزام میں 313 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق ان افراد کو ویڈیوز بنانے، غلط معلومات پھیلانے اور انہیں سوشل میڈیا پر شائع کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ملک میں جھوٹی …

Read More »