نامور پاکستانی اداکارہ کنول فاروق نے انکشاف کیا ہے کہ والدین نے ان کی شادی طے کی تھی لیکن وہ شادی سے ایک رات قبل بھاگ گئی تھیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں سمجھتی ہوں کہ انسان جو بھی پروفیشن اختیار کرنا چاہتا ہے تو وہ اس میں نہیں پہنچ …
Read More »Tag Archives: شادی
شادی سے قبل رشمیکا اور وجے کی دولت کی مالیت سامنے آگئی
جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکار جوڑی رشمیکا منڈانا اور وجے دیوراکونڈا 26 فروری یعنی کہ کل شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں اور شادی سے قبل دونوں کی دولت کی مالیت سامنے آگئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس شادی کو دونوں نے ’ویروش (VIROSH) ویڈنگ‘ کا نام دیا ہے۔ رشمیکا منڈانا کی دولت، …
Read More »60 سالہ شخص کی کم عمر خاتون سے شادی کی ویڈیو وائرل
عمر صرف ایک نمبر ہے، یہ محاورہ تو سنا ہی ہو گا، اسی محاورے کی عملی مثال راولپنڈی سے سامنے آئی ہے جہاں 60 سالہ حکیم بابر کی کم عمر خاتون سے شادی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 60 سالہ حکیم بابر نے ایک کم عمر …
Read More »شادی کا سوچ کر مجھے پینک اٹیک ہوتے تھے: بشریٰ انصاری
معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی ہدایت کار و اداکار اقبال حسین سے کس دلچسپ انداز میں طے پائی۔ دونوں نے نجی پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور کیریئر سے متعلق یادگار واقعات شیئر کیے۔ بشریٰ انصاری نے کہا کہ مجھے ان کے پروپوزل کے لیے ہامی بھرنے میں …
Read More »’شادی کے بعد لوگ بدل جاتے ہیں‘گوہر رشید کا کبرا خان سے متعلق اہم انکشاف
پاکستانی اداکار گوہر رشید نے اپنی اہلیہ کبریٰ خان سے متعلق ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شادی کے بعد خواتین تبدیل ہوجاتی ہیں اور ان کا رویہ ویسا نہیں رہتا جیسے پہلے ہوتا ہے وہ اچانک سے بیوی بن جاتی ہیں۔ اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے گزشتہ سال فروری 2025 میں مکہ مکرمہ میں نکاح …
Read More »وجے اور رشمیکا نے شادی کیلئے بیرون ملک سے سکیورٹی خدمات حاصل کرلیں
بالی وڈ اداکار وجے دیوراکونڈا اور اداکارہ رشمیکا مندانا نے اپنی شادی کیلئے سکیورٹی کی خدمات بیرون ملک سے حاصل کرلیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وجے دیوراکونڈا اور اداکارہ رشمیکا مندانا کی شادی رواں ماہ کی 26 تاریخ کو ادے پور میں ہوگی، یہ ایک ڈیسٹینیشن ویڈنگ ہے جہاں بہت سی مشہور شخصیات بھی شادی کر چکی ہیں۔ شادی کے …
Read More »پنجاب: 18 سال سے کم عمر لڑکے یا لڑکی کی شادی جرم قرار، آرڈیننس تیار
پنجاب میں کم عمری کی شادی پر مکمل پابندی سے متعلق آرڈیننس تیار کر لیا گیا۔ اس حوالے سے انسدادِ کم عمری کی شادی کے آرڈیننس (Child Marriage Restraint Ordinance) پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ آرڈیننس کے مطابق نکاح رجسٹرار کو کم عمر کی شادی رجسٹر کرنے پر 1 سال قید اور 1 لاکھ روپے …
Read More »نک جوناس سے علیحدگی افواہوں پر پریانکا چوپڑا کا دو ٹوک موقف
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شوہر کے ساتھ تعلقات سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے واضح انداز میں ردعمل دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر کچھ لوگ ان کی شادی کے خاتمے کے خواہش مند ہیں تو وہ اپنی خواہش دل میں رکھیں، کیونکہ انہوں نے ایسی باتوں پر توجہ دینا چھوڑ دیا …
Read More »علیزے شاہ کو انسٹاگرام پرشادی کی پیشکشوں کی بھرمار
معروف اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنی دو نئی پوسٹس کے ذریعے مداحوں کی بھرپور توجہ حاصل کرلی، جہاں انہیں شادی کی پیشکشوں تک کا سامنا کرنا پڑا۔ اداکارہ اپنی تازہ انسٹاگرام ریل میں ایک خوبصورت آؤٹ ڈور مقام پر مسکراتے ہوئے جلوہ گر ہوئیں، انہوں نے دیدہ زیب کروشیے سویٹر زیب تن کیا ہوا تھا جو مداحوں …
Read More »ماہرہ خان و شہریار منور کی شاندار پرفارمنس، پرویز مشرف کی نواسی کی شادی میں رنگ جما دیا
شوبز انڈسٹری کی معروف اسٹار ماہرہ خان اور شہریار منور کی شاندار پرفارمنس نے شادی کی تقریب میں رنگ جما دیا۔ معروف ہدایت کار عاصم رضا کی صاحبزادی مریم رضا کی شادی کی تقریبات کراچی میں نہایت دھوم دھام سے منعقد ہوئیں، جن میں شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ مریم رضا سابق صدر جنرل (ر) پرویز …
Read More »
THE PUBLIC POST