اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی قیمت میں بڑی کمی کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔اوگرا نے ستمبر کے لیے ایل این جی کی قیمت میں 21 فیصد سے زائد کی کمی کر دی، ایل این جی کی قیمت میں 3.91 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی …
Read More »Tag Archives: قیمت
نیویارک میں مذاکرات کا فوری اثر،عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو ’بہت اچھی‘ قرار دیے جانے کے بعد بدھ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ایشیائی کاروبار کے ابتدائی اوقات میں عالمی معیار کے برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 98.91 ڈالر فی بیرل …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی، نوٹی فکیشن جاری
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے حکومتی پیٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 19 ستمبر تا 21 ستمبر 2026 کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے اوگرا کی جانب سے تعین کردہ قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا …
Read More »مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور دھچکا،پٹرول مزید 4 روپے 42 پیسے مہنگا
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 380 روپے 24 پیسے …
Read More »حکومت نے پیٹرولاور ڈیزل مزید مہنگا کر دیا
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا، پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے طریقہ کار کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ …
Read More »حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی
حکومت نے قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روز کے لیے کمی کردی تاہم ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نظرثانی کے لیے جاری طریقہ کار …
Read More »پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے 4 ستمبر کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے کل کیلیے ہوگا۔ اوگرا نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 84 …
Read More »ڈیزل قیمت میں اضافہ مسترد، 15 روزہ قیمتوں کا نظام نافذ کیا جائے، پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ نے ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے بار بار ڈیزل کی قیمت بڑھانے کا سلسلہ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے، کیونکہ اس کا براہِ راست بوجھ ٹرانسپورٹرز اور عام عوام پر پڑ رہا ہے انہوں …
Read More »ایران پر مزید پابندیوں کا اثر؟عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں تقریباً ایک فیصد کم ہوگئیں، سرمایہ کاروں نے ایران پر امریکا کی جانب سے مزید پابندیوں کے متوقع اعلان سے قبل منافع کمانے کے لیے تیل کے سودے فروخت کیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 94 سینٹ یا ایک فیصد کمی کے بعد 93.45 ڈالر فی …
Read More »حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان
حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی جبکہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، جس کا نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کے میکنزم کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے …
Read More »
THE PUBLIC POST