اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 378 روپے سے کم …
Read More »Tag Archives: قیمت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی، فی تولہ نرخ کیا ہوگئے؟
کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23ڈالر کی کمی سے 4ہزار 305ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی سے مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے کی کمی سے 4لاکھ 52ہزار 936روپے کی سطح …
Read More »پٹرول کی قیمت 225 روپے کی جائے، جماعت اسلامی کا مہنگی پیٹرولیم مصنوعات پر ملک گیر احتجاج کا اعلان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے لیے جمعہ 19 جون کو کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ منصورہ سے جاری ویڈیو پیغام اور ایکس بیان میں انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرول کی قیمت فوری طور پر 225 روپے فی لیٹر کی جائے اور اسے تین سال …
Read More »تیل کی قیمت میں بڑی کمی، پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان
عالمی منڈی میں خام تیل قیمت میں 7 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے۔ امریکی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ برطانوی برینٹ خام تیل 82 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کا مربن تیل 77 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے، امریکا اور ایران کے …
Read More »سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے، امریکی بحری ناکا بندی ختم کرنے کے اعلان سے تیل کی عالمی قیمتوں میں 4فیصد کی کمی جیسے عوامل قیمتی دھاتوں کی مارکیٹوں پر اثرانداز ہیں، جس سے عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں …
Read More »سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ چند دنوں میں 38 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
کراچی:سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی ہے اور چند دنوں کے دوران سونا مجموعی طور پر تقریباً 38 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا ہے۔ عالمی سطح پر گولڈ کے ذخائر کی فروخت برقرار رہنے اور رسد کی نسبت طلب میں کمی سے سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا …
Read More »سونا مہنگا ہوگیا؛3 دن وقفے کے بعد قیمتیں آج بڑھ گئیں
کراچی:سونے کی قیمتوں میں 3 دن کے وقفے کے بعد آج اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر 29سینٹس کے اضافے سے 4ہزار 326ڈالر 27سینٹس کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں میں آج منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2830روپے کے اضافے …
Read More »ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ،کراچی سب سے مہنگا شہر بن گیا
اسلام آباد: آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر ملک بھر میں بڑھ گئی ہیں جس کے باعث شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800 روپے تک پہنچ گئی ہے، جو گزشتہ قیمت کے مقابلے میں 100 روپے زیادہ ہے۔ دستاویزات کے …
Read More »حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے 6 جون سے شروع ہونے والے اگلے ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رودبدل کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے کی …
Read More »خریداروں کیلئے خوشخبری ، سونے کی قیمت مزید گر گئی
کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کی کمی سے 4ہزار 453ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1469روپے کی کمی سے 4لاکھ 67ہزار 816روپے کی سطح پر آگئی۔ …
Read More »
THE PUBLIC POST