Tag Archives: پاکستان

بھارت سہولت کاروں کے ذریعے پاکستان میں انتشار چاہتا ہے،احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت اپنے سہولت کاروں کے ذریعے پاکستان میں انتشار چاہتا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارت پاکستان میں اندرونی انتشار کےلیے کوششیں کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی کوشش ہے اپنے سہولت …

Read More »

افغان طالبان نے پاکستان کا لڑاکا طیارہ مار گرایا؟حقیقت سامنے آگئی

اور 12 اکتوبر کی درمیانی شب پاک افغان سرحد پر طالبان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔ اس دوران مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ افغان طالبان نے پاکستان کا جدید فائٹر جیٹ ایف-16 مار گرایا ہے۔ دعویٰسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک …

Read More »

جنوری میں پاکستان ٹیم کا دورہ سری لنکا کرے گی بڑی خبر آگئی

لاہور(پبلک پوسٹ)جنوری 2026 میں پاکستان ٹیم کے دورہ سری لنکا کا امکان ہے، دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت جاری ہے، اگر معاملات طے پا گئے تو پلیئرز کو بگ بیش کے لیے این او سی میں مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ادھر حالیہ کشیدگی کے سبب آئندہ ماہ افغان ٹیم کے دورہ پاکستان پر بھی خدشات سامنے …

Read More »

لاہور ٹیسٹ: پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 378 رنز پر آل آؤٹ، جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں دوسرے روز کا کھیل جاری ہے۔ جنوبی افریقا کی پاکستان کیخلاف اپنی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے، پروٹیز نے 52 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنالیے ہیں۔ 45 رنز پر جنوبی افریقا کی پہلی وکٹ گر گئی جب ایڈن مارکرم 20 رنز بناکر نعمان علی …

Read More »

پاکستان، جنوبی افریقا ٹیسٹ؛ 20 وکٹیں کیسے اڑائیں، مینجمنٹ نے سر جوڑ لیے

لاہور(پبلک پوسٹ)جنوبی افریقا سے پہلے ٹیسٹ میں 20 وکٹیں حاصل کرنے کے لیے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ نے سرجوڑ لیے ہیں۔ عبوری ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم کی پچ اسپن ضرور کرے گی مگر اتنی نہیں جتنی انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں ہوئی تھی، ہم مضبوط حریف کے خلاف ہوم کنڈیشنز سے بھرپور …

Read More »

شاہد کپور کا خاندان پاکستان کے کس شہر سے تعلق رکھتا ہے؟ والد پنکج کپور نے بتادیا

بالی ووڈ کے معروف اور باصلاحیت اداکار شاہد کپور اپنی شاندار اداکاری اور ہمہ گیر کرداروں کی بدولت شہرت رکھتے ہیں، ان سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف سامنے آیا ہے۔ حال ہی میں شاہد کپور کے والد اور سینئر اداکار پنکج کپور نے اپنے خاندان کے پاکستانی پس منظر کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ پنکج کپور حال ہی میں …

Read More »

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان آج پاکستان پہنچیں گے

غزہ امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا کے قافلے میں شامل سابق سینیٹر مشتاق احمد خان آج پاکستان پہنچیں گے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر گزشتہ شب اردن میں پاکستانی سفارت خانے نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان، جنہیں اسرائیل نے گزشتہ ہفتے فلسطینیوں کے لیے امداد لے جانے والی کشتیوں کے …

Read More »

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سویلینز کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہو رہا ہے، سلمان اکرم راجا

راولپنڈی(پبلک پوسٹ)سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے پانچ ججز نے سویلین ٹرائلز کے حوالے سے بڑا واضح فیصلہ دیا مگر 26ویں ترمیم کے بعد اسی سپریم کورٹ نے اپنے ہی فیصلے کو اڑا کر رکھ دیا، پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سویلینز کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہو رہا …

Read More »

ہم نے پاکستان سے لڑائی کے بعد سبق سیکھ لیے،بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندرا دویدی

بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ ہم نے پاکستان سے لڑائی کے بعد بہت سے سبق سیکھ لیے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندرا دویدی نے کہا ہے کہ رواں سال 7 مئی سے 10 مئی کے درمیان ہونے والی پاک بھارت لڑائی میں 2 ایٹمی قوتوں کے درمیان کافی کچھ دیکھنے میں آیا۔ انہوں نے …

Read More »

کیا پاکستان کرکٹ میں عمران خان سب سے کامیاب کھلاڑی رہے؟ وسیم اکرم نے سارے لحاظ توڑ دیے

گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر یہ بحث زور پکڑ چکی ہے کہ آیا پاکستان نے کبھی عمران خان سے بڑا کوئی کھلاڑی پیدا کیا ہے یا نہیں۔ اس بحث نے کھیلوں کے حلقوں سمیت عام صارفین کو بھی دو واضح گروہوں میں تقسیم کر دیا ہے، ایک طرف وہ افراد ہیں جو عمران خان کو پاکستان کا عظیم …

Read More »