Tag Archives: پاکستان

اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں، پاکستان کی خاطرکچھ لو اور کچھ دو کیلیے تیار ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے دروازے کھلے ہیں، پاکستان کی خاطرکچھ لو اور کچھ دو کیلیے تیار ہوں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی …

Read More »

پاکستان کا پہلے سرکاری اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان

پاکستان نے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ اسٹریٹجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین اور کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی) کے سی ای او بلال بن ثاقب نے کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اعلان بٹ کوائن …

Read More »

پاکستان و ترکیہ نے جنگِ آزادی میں بھرپور ساتھ دیا: صدر آذربائیجان الہام علیوف

آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ نے آزادی کی جنگ میں آذربائیجان کا بھرپور ساتھ دیا، اسی لیے ترک صدر اور پاکستان کے وزیرِ اعظم آج ہمارے جشنِ آزادی میں شریک ہیں۔ یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر آذربائیجان الہام علیوف نے کہا کہ آذربائیجان کے عوام کو یومِ آزادی پر …

Read More »

’پاکستان میں لڑنا جائز نہیں‘، افغان طالبان کا فتنۃ الخوارج کو انتباہ

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)افغان طالبان کے کمانڈر سعیداللہ سعید نے پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فتنتہ الخوارج کو انتباہ جاری کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق کمانڈر سعیداللہ سعید نے اپنے خطاب میں فتنتہ الخوارج کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ امیر کے حکم کے خلاف کسی بھی ملک خصوصاً پاکستان میں لڑنا جائز نہیں، مختلف گروہوں …

Read More »

راہول گاندھی کا مودی سرکار پر بڑا وار: ’’پاکستان کے خلاف کسی ملک نے ساتھ کیوں نہیں دیا؟‘‘

نئی دہلی(پبلک پوسٹ)بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے مودی حکومت کی خارجہ پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے مکمل طور پر ناکام قرار دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راہول گاندھی نے پاک بھارت کشیدگی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جب پاکستان کے خلاف عالمی حمایت کی ضرورت تھی، تو کوئی بھی ملک …

Read More »

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ذوالحج کے چاند سے متعلق اہم اپ ڈیٹ

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی اور ذوالحج کے چاند کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ملک میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ پر قیاس آرائیاں ختم ہونے کو ہیں۔ ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ محکمہ موسمیات اور سپارکو کے مطابق آج …

Read More »

دنیا مودی کے عالمی اصولوں کیخلاف نفرت انگیز بیانات کا نوٹس لے، پاکستان

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے گجرات میں دئیے گئے حالیہ بیان کا سخت نوٹس لیا ہے اور کہا ہے کہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم سے اس طرح کے بیان کی توقع نہیں تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان نے وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ بیان کا نوٹس لیتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان کا ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک اور قدم، بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی سینٹرز کے لیے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص

پاکستان کا ڈیجیٹل انقلاب کی طرف ایک اورقدم ‘حکومت نے بٹ کوائن مائننگ اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس ڈیٹا سینٹرز کی ترقی اور فروغ کے قومی اقدام کے پہلے مرحلہ میں 2,000 میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان کیا ہے ۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس منصوبے کا مقصد اضافی بجلی کو منافع بخش بنانا‘ہائی ٹیک ملازمتیں …

Read More »

پاکستان کی سرحدوں یا خود مختاری کو پامال کرنےکی کسی ملک کو اجازت نہیں دیں گے، چین

بھارت فوجی تصادم کے بعد پاکستان کو اپنا *آہنی دوست قرار دیتے کا اعادہ کرتے ہوئے واضح اعلان کر دیا ہےکہ چین پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا، شراکت داری نہ صرف جنوبی ایشیا میں توازن کو قائم رکھے گی بلکہ خطے میں امن و استحکام کی ضمانت بھی بنے گی …

Read More »

ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب نے پاکستان میں ہیٹ ویو آنے کی وجہ بتادی

ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اچانک 4 سے 5 ڈگری درجۂ حرارت بڑھ جاتا ہے، جس سے ہیٹ ویو آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں درجۂ حرارت ایک سے دو ڈگری بڑھ چکا ہے۔ عرفان علی کاٹھیا کا کہنا تھا کہ درجۂ حرارت میں کمی کےلیے …

Read More »