صومالیہ اور پاکستان کے درمیان 24 جدید لڑاکا طیاروں کی خریداری کے حوالے سے مذاکرات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صومالیہ، پاکستان سے JF-17 Thunder طیارے خریدنے کے لیے اعلیٰ سطح پر بات چیت کر رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ معاہدے کے تحت 24 تک جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری …
Read More »Tag Archives: پاکستان
پاکستان کے تین افغان صوبوں میں فضائی حملے، ٹی ٹی پی کے سات مراکز تباہ، 80خوارج ہلاک
اسلام آباد:پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی کے سات ٹھکانے تباہ ہوئے جبکہ 80 سے زائد خوارج مارے گئے۔ عسکری ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی جانب سے گزشتہ رات افغانستان میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایئراسٹرائیک کی گئی ہیں جس میں تین صوبوں ننگر ہار، پکتیکا اور خوست میں موجود فتنہ الخوارج …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:سپر ایٹ کا ابتدائی میچ آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کا ابتدائی میچ آج پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں شیڈول میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کو ایونٹ کا دوسرا بڑا چیلنج درپیش ہوگا۔ گروپ مرحلے میں دونوں ٹیمیں کمزور حریفوں کے خلاف کامیابی حاصل کرکے سپر ایٹ میں پہنچی …
Read More »کوئلے سے یوریا بنانے کا منصوبہ تھر اور پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا، مراد علی شاہ
کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئلے سے یوریا بنانے کا منصوبہ تھر اور پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ کوئلے سے یوریا کھاد تیاری کے منصوبے سے متعلق فوجی فرٹلائیزر کمپنی (ایف ایف سی) اور سندھ حکومت کے درمیان اہم بیٹھک ہوئی، ملاقات میں ایف ایف سی کے سی ای او جہانگیر پراچہ سمیت …
Read More »آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بڑا انکشاف،پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصدہوگئی
اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بڑا انکشاف سامنے آیا ہے کہ پاکستان میں غربت بڑھ کر 28.8 فیصد ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کی آمد سے عین قبل پاکستان میں غربت کے حوالے سے تشویشناک اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ تازہ ترین تخمینوں کے مطابق گزشتہ 6 …
Read More »آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف
عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ آئی ایم ایف کا وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ آئی ایم ایف وفد اس دورے کے …
Read More »عماد بٹ پر پابندی کے بعد ہاکی کھلاڑیوں کا بائیکاٹ پر غور
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ پر پابندی کے بعد کھلاڑیوں نے بائیکاٹ پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کا مؤقف ہے کہ کپتان عماد بٹ پر پابندی قبول نہیں، ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں عماد بٹ کے بغیر کئی کھلاڑی مصر نہیں جائیں گے۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ یکم مارچ سے مصر میں شروع …
Read More »سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاریقیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
پاکستان میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے، آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 900 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 23 ہزار 962 روپے ہو گئی۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 773 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 49 ہزار …
Read More »ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی کی رنز کے اعتبار سے بڑی فتح
ٹی20 ورلڈ کپ کے مقابلوں میں پاکستان نے رنز کے اعتبار سے سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔ پاکستان نے پہلی مرتبہ نمیبیا کے خلاف مختصر دورانیے کی کرکٹ کے میگا ایونٹ میں 100 سے زائد رنز سے کامیابی اپنے نام کی ہے۔ گرین شرٹس نے ایونٹ کے 35 ویں میچ میں کولمبو میں کھیلا اور نمیبیا کی ٹیم کو …
Read More »رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے، زونل کمیٹیوں کے بھی اجلاس متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں ہورہے ہیں۔ ممبر مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی عتیق اللہ کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو 5 شہادتیں موصول ہوئی ہیں، شہادتیں اپر دیر سے موصول ہوئی ہیں۔ اسی طرح ضلع مہمند سے بھی …
Read More »
THE PUBLIC POST