Tag Archives: پولیس

کراچی میں ڈھائی کروڑ آبادی کے لیے صرف 42 ہزار پولیس اہلکار تعیناتعالمی معیار کے مقابلے میں شہر میں پولیس نفری انتہائی کم، 774 شہریوں پر ایک اہلکار موجود

کراچی جیسے بڑے شہر میں بڑھتے جرائم اور سیکیورٹی چیلنجز کے باوجود دو سے ڈھائی کروڑ آبادی کے لیے صرف ساڑھے 42 ہزار پولیس افسران اور اہلکار موجود ہیں، جبکہ عملی طور پر گراؤنڈ پر تعینات نفری اس سے بھی کم ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کی آبادی 2 کروڑ 3 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے، تاہم شہر میں پولیس …

Read More »

’عیدی‘ لینے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کے مقدمات درج

لاہور:عید کے موقع پر ’عیدی‘ لینے والے پولیس اہل کاروں کے خلاف بھیک مانگنے کی دفعات کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے۔ محکمہ پولیس کا نام بدنام کرنے والوں کے لیے زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے تحت عیدی کے نام پر شہریوں کو تنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا ہے اور عیدی کے نام پر شہریوں سے …

Read More »

کراچی، مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 3 ڈاکو اور 1 کار لفٹر گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 ایل میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد زخمی سمیت 3 ڈاکو گرفتار کر لیے گئے۔ ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی ہے۔ فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس اور کار لفٹروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد پولیس نے 1 کار لفٹر کو زخمی …

Read More »

عمران خان سے ملاقات کا معاملہ؛وزیراعلیٰ کے پی کی اسلام آباد پولیس سے تلخ کلامی

راولپنڈی:بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو 26 نمبر چونگی پر روک لیا گیا جس پر اسلام آباد پولیس سے تلخ کلامی ہوگئی۔ اسلام آباد پولیس سے تلخ جملوں کے تبادلے کے دوران وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ تم پاکستان کو توڑنا چاہ رہے ہو، تم ساڑھے …

Read More »

پنکی پاکستان سے باہر کہاں گئی؟ پولیس نے کتنے کروڑ لے کر چھوڑا تھا؟ تفصیلات منظرعام پر

لاہور:منشیات ڈیلر پنکی کے پاکستان سے باہر جانے اور پولیس سے بھاری رشوت کے عوض چھوڑے جانے کی تفصیلات منظرعام پر آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق لاہور سے پکڑی جانے والی کوکین کوئین انمول عرف پنکی کے معاملے میں اس کی ٹریول ہسٹری سامنے آ گئی ہے، جس کے مطابق پنکی صرف ایک بار ہی ملک سے باہر گئی ہے۔ …

Read More »

کراچی، ایم نائن موٹروے پرتیز رفتار ڈمپر پولیس موبائل پر جا چڑھا

کراچی میں ایم نائن موٹر وے، ڈی ایچ اے کے قریب تیز رفتار ڈمپر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر پولیس موبائل پر چڑھ گیا۔ پولیس موبائل میں 2 پولیس اہلکار موجود تھے، ایک پولیس اہلکار کو نکال لیا گیا جبکہ دوسرا پھنسا ہوا ہے۔ پولیس موبائل سڑک کنارے کھڑی تھی جبکہ ڈمپر حیدرآباد سے کراچی آرہا تھا۔

Read More »

دروازہ مسکراتے ہوئے کھولا جائےملزمہ انمول عرف پنکی کے پولیس پر سنگین الزامات ۔

عدالت میں پیشی کے دوران منشیات کیس کی ملزمہ انمول عرف پنکی کے سنگین الزامات کراچی: منشیات فروشی کے مقدمے میں عدالت میں پیشی کے دوران ملزمہ انمول عرف پنکی نے اپنے بیان میں پولیس پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ ملزمہ کا کہنا تھا کہ اس کے گھر میں مبینہ طور پر پہلے سے منشیات “پلان” کی گئی تھی …

Read More »

کراچی: مبینہ مقابلوں میں 6 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلوں میں کے دوران 6 ملزمان زخمی گرفتار کرلیے گئے۔ فیروز آباد تھانے کی حدود سوسائٹی قبرستان کے قریب فیروز آباد پولیس اور شاہین فورس کا ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک زخمی سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار …

Read More »

کراچی: پولیس کا کیماڑی میںگٹکا ماوا فیکٹری پر چھاپہ، ملزم گرفتار

ضلع کیماڑی کے تھانہ سائٹ اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا کی تیاری میں استعمال ہونے والے کارخانے پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں مضر صحت مواد برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں گٹکا ماوا، چھالیہ، چونا اور دیگر خام مال قبضے میں لیا گیا۔ چھاپے کے دوران ملوث ایک ملزم …

Read More »

انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر پولیس کا کراچی میں 1 گھر پر چھاپہ، کوکین برآمد

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر پولیس نے کراچی کے علاقے سچل میں 1 گھر پر چھاپہ مار کر کوکین برآمد کر لی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق گھر سے کوکین اور منشیات ترسیل کرنے کے لیے پیکٹ برآمد ہوئے ہیں، اس حوالے سے مقدمہ سچل تھانے میں سرکار کی مدعیت …

Read More »