کراچی: دو دریا پر سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی لاش نکال لی گئی

کراچی (پبلک پوسٹ )
کراچی کے ساحل دو دریا کے قریب سمندرمیں چھلانگ لگانے والے شخص کی لاش نکال لی گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دو دریا پر ڈوبنے والے 2 بچوں کی لاشوں کو نکال لیا گیا تھا اور تیسرے شخص کی تلاش جاری تھی۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ اب سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی لاش بھی نکال لی گئی ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل دو دریا پر اورنگزیب عالم نامی شخص نے پہلے 2 بچوں کو سمندر میں پھینکا اور پھر اپنے آپ کو بھی گہرے پانی کے حوالے کردیا تھا ۔

Check Also

کراچی میں اسٹریٹ کرائم بے قابو،3 ماہ میں 26 شہری جان سے گئے

کراچی: شہر قائد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر قابو نہ پایا جا سکا، رواں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *